تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خوش آمدید ۔۔۔
دس صفحات پر مشتمل تعارف پڑھنے کی ہمت نہیں، امید ہے اچھا ساتھ رہے گا۔
پڑھ لیا ہوتا تو ہمارے بچوں راجو اور انار کلی سے بھی ملاقات ہو جاتی ۔

جی ان شا اللہ آپ جیسے اچھے ساتھیوں کےساتھ اچھی محفل رہے گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوئیڈن میں چینی لوگ ہوتے ہیں؟ بلائیے گا نہ انکو گھر کہ آئے گا منہ میں انکے پانی تگڑے نرم بندروں کو دیکھ کر۔

اچھے سے خیال رکھیں تو اس کیا مطلب ہووئے؟
جب سے کورونا کی وبا پھیلی ہے اور چینی واسطہ ٹہرے ہیں ۔۔۔ ہم خود بھی ان سے ہٹ کے چلتے ہیں۔
ہمیں سٹرا بیریز بہت پسند ہیں۔ گھر آتے جاتے نظر پڑتی تھی کہ کسی نے گھر کے باہر سٹرا بیریز کا سٹال لگایا ہوا ہے۔کئی بار بہت دل چاہا کہ گاڑی روک کرخرید لیں۔ مگر جب وہاں کے مالکان پر نظر پڑی تو وہ چینی ہی لگے۔ شاید ان کی چپٹی ناک نے ہمیں ہوشیار کر دیا۔ ہمارے بندر بندریا تو ہمیں خود سے بھی پیارے ہیں۔ انھیں کسی خطرے میں ڈالنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔اور نہ ہی انھیں کسی چینی کے ہاتھوں تر نوالہ بننے دیں گے۔
اچھے سے خیال رکھیں کا مطلب تو سادہ سا ہی ہووے ہے۔ جو آپ کا ساتھی ہو، اس کا، اس کے کھانے پینے کا، سب کاموں کا خیال رکھنا چاہئیے۔ اب چاہے وہ انسان ہو یا کوئی چرند پرند۔ یاد رہے کہ ہم نے شریکِ حیات کا تذکرہ نہیں کیا ہے خاص طور پر۔
 

سیما علی

لائبریرین
مطلب تو سادہ سا ہی ہووے ہے۔ جو آپ کا ساتھی ہو، اس کا، اس کے کھانے پینے کا، سب کاموں کا خیال رکھنا چاہئیے۔ اب چاہے وہ انسان ہو یا کوئی چرند پرند۔ یاد رہے کہ ہم نے شریکِ حیات کا تذکرہ نہیں کیا ہے خاص طور پر۔
بالکل درست بات ہم تو بٹیا اپنے پودوں سے بھی باتیں کرتے ہیں جب اُنکو چھوتے ہیں تو بخدا کھل اُٹھتے ہیں ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے سب سمجھتے ہیں جاندار بہت حساس ہوتے ہیں پودے بھی ۔۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگے ہاتھوں شریک حیات کا بھی ذکر کر ہی دیتیں کہ بہتوں کا بھلا ہو جاتا۔
وہی تو ہم بولے ہیں کہ خاص شریکِ حیات کے لئے یہ رعایت نہیں ہونے چاہئیے۔ اگر آپ کسی چرند پرند کو اپنے وقت کا ساتھی سمجھتے ہیں تو اس کے کھانے پینے اور سب کاموں کا بھی خیال رکھنا چاہئیے۔
دونوں کے لئے بولا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل درست بات ہم تو بٹیا اپنے پودوں سے بھی باتیں کرتے ہیں جب اُنکو چھوتے ہیں تو بخدا کھل اُٹھتے ہیں ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے سب سمجھتے ہیں جاندار بہت حساس ہوتے ہیں پودے بھی ۔۔۔۔۔۔۔
بالکل ایسا ہی ہے۔
ہم دکھائیں گے آپ کو اپنا باغیچہ کسی ٹائم۔ جب بھی کوئی پھول کھلتا ہے۔۔۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اس کا عکس محفوظ کر لیں۔
آپ کے پودوں کو دیکھنے کی خواہش ہو رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Welcome.jpg
 
باضابطہ خوش آمدید گل یاسمیں۔
ماشاءاللہ بہت جلد آپ نے محفل کو سمجھ بھی لیا اور فعال رکن بن کر شراکتیں بھی شامل کرنا شروع کر دیں۔
 
Top