نظم: افشوا السلام (سلام کو عام کرو) ٭ محمد تابش صدیقی

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم،

سلام عام کرنے کی ترغیب لیے تابش بھائی کی خوبصورت نظم آپ سب کی خدمت میں پیش ہے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

نظم: اَفشُوا السَّلام

جب بھی مِلو کسی سے تو یہ اہتمام ہو
ملتے ہی السلامُ علیکم کہا کرو

اَفشُوا السَّلام قولِ رسولِ کریمؐ ہے
یعنی سلام کو تم باہم رواج دو

دراصل السلامُ علیکم ہے اک دعا
’تم پر سلامتی ہو‘، اُردو میں گر کہو

کرنا پہل سلام میں افضل ترین ہے
کر دے کوئی سلام تو بہتر جواب دو

رستے پہ چل رہے ہو کہ بیٹھے ہو بزم میں
کرتے رہو سلام اسے، جس سے بھی ملو

تابشؔ! سلام کرنے سے بڑھتی ہیں نیکیاں
اچھا! یہ نیک کام تو پھر بار بار ہو

محمد تابش صدیقی
 
ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم،

سلام عام کرنے کی ترغیب لیے تابش بھائی کی خوبصورت نظم آپ سب کی خدمت میں پیش ہے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

نظم: اَفشوا السّلام

جب بھی مِلو کسی سے تو یہ اہتمام ہو
ملتے ہی السلام علیکم کہا کرو

افشوا السلام قولِ رسولِ کریمؐ ہے
یعنی سلام کو تم باہم رواج دو

دراصل السلام علیکم ہے اک دعا
تم پر سلامتی ہو، اُردو میں گر کہو

کرنا پہل سلام میں افضل ترین ہے
کر دے کوئی سلام تو بہتر جواب دو

رستے پہ چل رہے ہو کہ بیٹھے ہو بزم میں
کرتے رہو سلام اسے، جس سے بھی ملو

تابشؔ! سلام کرنے سے بڑھتی ہیں نیکیاں
اچھا! یہ نیک کام تو پھر بار بار ہو

محمد تابش صدیقی
بہترین
یہ نظم بچوں بڑوں سب کے لئے ہے۔ اسے سب اپنے اپنے حلقوں میں شریک کریں۔ :)
پہلے خود یاد کرنا ہوگی تاکہ بچوں کو یاد کرواؤں!:)
 
السلام علیکم،

سلام عام کرنے کی ترغیب لیے تابش بھائی کی خوبصورت نظم آپ سب کی خدمت میں پیش ہے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
جزاک اللہ خیر ان محبتوں کے لیے۔ دراصل ترغیب تو آپ نے دی، جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے یہ چند اشعار سجھا دیے۔
یہ نظم بچوں بڑوں سب کے لئے ہے۔ اسے سب اپنے اپنے حلقوں میں شریک کریں۔ :)

بہت ہی بہترین سبق ہے بچوں بڑوں سب کے لیے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔

جزاک اللہ خیر
 
سیما علی

لائبریرین
کرنا پہل سلام میں افضل ترین ہے
کر دے کوئی سلام تو بہتر جواب دو

رستے پہ چل رہے ہو کہ بیٹھے ہو بزم میں
کرتے رہو سلام اسے، جس سے بھی ملو
بہت ہی خوب صورت ترغیب !!!!
جیتے رہیے !!!!نیکی کی ترغیب دینا بھی عبادت اللّہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین!!!!!!
 
اے خان

محفلین
السلام علیکم،

سلام عام کرنے کی ترغیب لیے تابش بھائی کی خوبصورت نظم آپ سب کی خدمت میں پیش ہے۔ اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔

نظم: اَفشُوا السَّلام

جب بھی مِلو کسی سے تو یہ اہتمام ہو
ملتے ہی السلامُ علیکم کہا کرو

اَفشُوا السَّلام قولِ رسولِ کریمؐ ہے
یعنی سلام کو تم باہم رواج دو

دراصل السلامُ علیکم ہے اک دعا
’تم پر سلامتی ہو‘، اُردو میں گر کہو

کرنا پہل سلام میں افضل ترین ہے
کر دے کوئی سلام تو بہتر جواب دو

رستے پہ چل رہے ہو کہ بیٹھے ہو بزم میں
کرتے رہو سلام اسے، جس سے بھی ملو

تابشؔ! سلام کرنے سے بڑھتی ہیں نیکیاں
اچھا! یہ نیک کام تو پھر بار بار ہو

محمد تابش صدیقی
جزاک اللہ تابش بھائی احمد بھائی
 
کس قدر پیاری نظم ہے۔ واہ! اسّی سال تک کے بچوں کے لیے خوبصورت نظم۔

بہت ساری داد قبول فرمائیے تابش بھائی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت ہی عمدہ نظم ہے۔۔۔ اللہ پاک جزا دے آپ کو تابش بھائی۔۔۔

اب دیکھتے ہیں آپ کی نظم کا سب پر کیا اثر ہوا ہے۔۔۔ چلو بئی قطار بنا لو ذرا اور مجھے سلام کرو۔۔۔ تاکہ دیکھوں سلام بھی ٹھیک کرتے ہو یا نہیں۔
 
بہت ہی عمدہ نظم ہے۔۔۔ اللہ پاک جزا دے آپ کو تابش بھائی۔۔۔

اب دیکھتے ہیں آپ کی نظم کا سب پر کیا اثر ہوا ہے۔۔۔ چلو بئی قطار بنا لو ذرا اور مجھے سلام کرو۔۔۔ تاکہ دیکھوں سلام بھی ٹھیک کرتے ہو یا نہیں۔
نین بھائی! السلام علیکم
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
Top