مبارکباد فہد اشرف بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔

اے خان

محفلین
ہمارے پیارے فہد اشرف بھائی کو ساتھ ہزاری منصب مبارک ہو۔
Untitled1.jpg
 
مومن فرحین

لائبریرین
مبارک ہو فہد جی ۔۔
استاد جی
آپ کے مراسلوں سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔ اللّه تعالیٰ آپ کے علم میں اور بھی اضافہ کریں ۔ اور اسی طرح آپ کے مراسلوں سے ہمیں فیض ملتا رہے ۔۔۔
 
ماہی احمد

آمین۔۔۔۔
مبارک باد:)
 
فہد اشرف

محفلین
ہمارے پیارے فہد اشرف بھائی کو ساتھ ہزاری منصب مبارک ہو۔
Untitled1.jpg
ساتھ ہزاری یا سات ہزاری منصب

بہرحال فہد بھائی مبارک ہو یہ سات ہزاری منصب۔
فہد بھائی سات ہزاری منصب کی مبارک ہو
آپ کو مبارک ہو فہد صاحب۔
بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی! :)

جیتے رہیے شاد آباد رہیے۔ :in-love:

اسی طرح محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیے۔ :flower:
مبارک ہو فہد جی ۔۔
استاد جی
آپ کے مراسلوں سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔ اللّه تعالیٰ آپ کے علم میں اور بھی اضافہ کریں ۔ اور اسی طرح آپ کے مراسلوں سے ہمیں فیض ملتا رہے ۔۔۔
آمین۔۔۔۔
مبارک باد:)
بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی!!
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top