مبارکباد @عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

آج صبح کا آغاز اس خوشخبری کے ساتھ ہوا کہ برادر عمار کو اللہ تبارک و تعالی نے ایک بیٹے سے نوازا ہے۔ اور ہم محمد رضا شہزادے کی پھوپھی بن گئے ہیں!!!!!!
اللہ پاک ننھے رضاکو آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں جہانوں میں سرخروئی عطا کرے۔۔۔دعا ہے کہ ولی عہد شہزادے کو آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور ایک طویل و صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ آمین الہی آمین
 
ماشاء اللہ
بہت مبارک ہو عمار نقوی بھائی۔
اللہ تعالیٰ شہزادے کو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عمار نقوی بھائی
اللہ تعالیٰ ننھے نقوی کو دین دنیا کی سعادتیں عطاء فرمائے
اللہ تعالیٰ اس بچے کو آپ کے لیے اور امت مسلمہ کے لیے راحت و سکون میں اضافے کا سبب بنائے، آمین
 

عمار نقوی

محفلین
سبھی دوستوں اور بزرگوں کا بے پناہ شکریہ جنہوں نے اس پر مسرت موقع پر ہمیں اور ہمارے بیٹے کو اپنی پرخلوص دعاؤں سے نوازا۔اللہ تبارک و تعالی آپ سب کو اپنی رحمت کے سایہ میں رکھے،آپ کی حاجات کو بر لائے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے !!
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بیٹے کو دین و دنیا والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور برخوردار اپنے خاندان کے لیے باعث رحمت و برکت ثابت ہو۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
عمار بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بیٹے کو دین و دنیا والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور برخوردار اپنے خاندان کے لیے باعث رحمت و برکت ثابت ہو۔
شمشاد جی صحت یابی بہت بہت مبارک ہو اللّه تعالیٰ آپ کو ہمیشہ تندرست رکھیں ۔ آمین
محفل میں دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
 

اکمل زیدی

محفلین
ابھی لڑی گردانی میں نظر پڑی ۔۔۔بہت بہت مبارک ہو فرزند ارجمند ۔۔۔ نیک خواہشات اور دعائیں۔۔۔خدا صحت و تندرستی اور دین و دنیا کی سعادتیں نصیب کرے۔
 
Top