مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
لیں آج آپ نے مجھ سے بات کی اور آج ہی 14000 مراسلے ہو گئے ۔ پتا ہوتا تو پہلے ہی بات کر لیتی ۔۔ :heehee:
بہت بہت مبارک ہو جی آپ کو ۔۔۔ :battingeyelashes:
اور ہمیں پتا ہوتا تو ہم محفل پر آنے سے پہلے ہی بات کرلیتے تاکہ ہمارا محفل پر پہلا دن چودہ ہزاری سے اسٹارٹ ہوتا۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ جی آپ کا!!!
 

سید عمران

محفلین
عمران بھائی کی تحریریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت مزے کی ہوتی ہیں۔ ان کی تحریر میں روانی ہے کہ قاری کو جھکڑ کر رکھتی ہے۔

عمران بھائی بہت مبارک ہو یہ 14 ہزاری منصب۔
شمشاد بھائی آپ کی اس ذرہ نوازی پر شکرگزاری!!!
 
Top