مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

السلام علیکم
محترم سید عمران بھیا کو اردو محفل فورم کے چودہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے پرمزاح اور شگفتہ تحریریں اردو محفل کی خوبصورتی میں نمایاں طور پر اپنا حصہ ادا کرتی ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں ہوں۔آمین
 

مومن فرحین

لائبریرین
لیں آج آپ نے مجھ سے بات کی اور آج ہی 14000 مراسلے ہو گئے ۔ پتا ہوتا تو پہلے ہی بات کر لیتی ۔۔ :heehee:
بہت بہت مبارک ہو جی آپ کو ۔۔۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
عمران بھائی کی تحریریں، اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت مزے کی ہوتی ہیں۔ ان کی تحریر میں روانی ہے کہ قاری کو جھکڑ کر رکھتی ہے۔

عمران بھائی بہت مبارک ہو یہ 14 ہزاری منصب۔
 

سید عمران

محفلین
السلام علیکم
محترم سید عمران بھیا کو اردو محفل فورم کے چودہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے پرمزاح اور شگفتہ تحریریں اردو محفل کی خوبصورتی میں نمایاں طور پر اپنا حصہ ادا کرتی ہیں۔اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں ہوں۔آمین
وعلیکم السلام۔۔۔
عدنان بھائی نظر نہ آنے کے باوجود سب پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
جزاک اللہ!!!
 
Top