الیکشن کے نتائج

مہوش علی

لائبریرین
کی آپ لوگ پاکستان میں ابھی تک جاگ رہے ہیں؟

بلوچستان میں قائد لیگ کو سیٹیں اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ مشرف گورنمنٹ میں پہلی مرتبہ بہت بڑے پیمانے پر انویسٹمنٹ کی گئی اور انفراسٹرکچر بنایا گیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
غنویٰ بھٹو اٹھہتر سو اور مخالف ستر ہزار سے زیادہ ووٹ‌لے کر جیت چکا ہے۔ لاڑکانہ سے یہ تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
فضل الرحمان ایک حلقے سے ہارا دوسرے سے جیتا، شاید ڈیرہ اسماعیل خان سے جیتا ہے اور بنوں سے ہارا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ایم کیو ایم کا سفیان یوسف، کراچی سے ایک لاکھ چھیاسی ہزار ووٹ‌ لے کر جیتا ہے، مخالف سات ہزار پر ہے
 
Top