محمد تابش صدیقی
محفلین
ایسے نہیں۔ اگلی قسط آنی چاہیےمیرا نیا لیپ ٹاپ دو ہفتے قبل رضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ مرحوم بالکل نیا تھا۔ اور اسی سال ہی دنیائے فانی میں آیا تھا۔ حق مغفرت کرے۔۔۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک ریم اور ایک ہارڈ ڈسک چھوڑی ہے بس۔
ایسے نہیں۔ اگلی قسط آنی چاہیےمیرا نیا لیپ ٹاپ دو ہفتے قبل رضائے الہی سے وفات پا گیا ہے۔ مرحوم بالکل نیا تھا۔ اور اسی سال ہی دنیائے فانی میں آیا تھا۔ حق مغفرت کرے۔۔۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک ریم اور ایک ہارڈ ڈسک چھوڑی ہے بس۔
ان دھاگوں میں جا کر دیکھیں "نو مور نو مور" کی آوازیں آ رہی ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ یہ صدائیں "گو نین گو" میں تبدیل ہوجائیں۔ایسے نہیں۔ اگلی قسط آنی چاہیے
میرے بیٹے نے اپنا دودھ کا گلاس لیپ ٹاپ کو پلا دیا۔ جو لوگ کہتے ہیں دودھ پینے سے کسی کی موت واقع نہیں ہوتی۔ اپنے اپنے لیپ ٹاپ کو ایک ایک گلاس دودھ پلا کر دیکھیں۔یا تو لیپ ٹاپ پر کوئی بچہ بیٹھ گیا ہوگا یا اسنے اٹھا لیا ہوگا
نیرنگ بھیا !!!سو شاعر نے پرانے دوست سے کہا کہ یار تجھے پتا ہے کہ مسجد میں اسلیے نہیں آتا کہ شخصیت پرست لوگ ہیں۔جبکہ میری کرامات زبان زد عام ہیں۔ سو اگر ان کو بھنک بھی پڑ گئی تو یہاں پائے لاگو کرنے والوں کا ہجوم ہوجائے گا۔ جبکہ طبیعت نمود و نمائش سے عاری ہے۔ یہ سن کر شاعر کا دوست بھونچکا رہ گیا۔یہاں ایک بار پھر ہم شاعر کی درویشی کے قائل ہو گئے ہیں۔





ہم تو شاعر کی درویشی کے اولیں دل سے قائل ہیں۔ اتنے قائل ہیں کہ بےدھڑک یہ کارستانی بھی کر ڈالی۔ ورنہ اتنا دل گردہ کہاں تھا۔نیرنگ بھیا !!!
کیا کمال کی تشریح۔۔۔۔۔یہ تو ظہیر بھائی کی گیزل سے زیادہ زور اثر ہے ۔اور بلا شبہ شاعر کی طبعیت سادہ ہے اور درویش صفت انسان ہے یہی وجہ ہے کہ
مقطع میں قدرے تعلی سے کام لے کر کہا کہ شاعر شہرت کا خواہش مند نہیں ہے بلکہ گوشہ نشینی میں رہنے والا انسان ہے۔اپنے آپ کو نمایاں نہیں کرتا لیکن کیا کرے کہ اُسکی کرامات زبان زد عام ہیں
شہر عادی ہے یہ سرگوشیاں سننے کا ظہیرؔ
کہیں بھونچال نہ بن جائے صدا کی تیزی
نین بھیا کو شاعر کی درویشی کا قائل ہونا ہی پڑا ۔۔۔۔
ڈھیروں دعائیں ۔۔۔اتنی جامع تشریح پر![]()
سچ بھیا بہت کم لوگ ہیں جنکے بارے ہیں دیکھے بغیر آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ دنیا لوگ نہیں ہیں پکے اصلی ہیں اور ظہیر بھائی بلاشبہ درویش صفت انسان ہیں ۔۔ہم تو شاعر کی درویشی کے اولیں دل سے قائل ہیں۔ اتنے قائل ہیں کہ بےدھڑک یہ کارستانی بھی کر ڈالی۔ ورنہ اتنا دل گردہ کہاں تھا۔
آپ کا بہت شکریہ اپیا۔۔۔
اور اب ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی نظم ہمارے ہاتھ لگے تاکہ احمد اور ظہیر بھائی کے ساتھ درویشی کی فہرست میں آپ کو بھی شامل کریں۔سچ بھیا بہت کم لوگ ہیں جنکے بارے ہیں دیکھے بغیر آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ دنیا لوگ نہیں ہیں اور ظہیر بھائی بلاشبہ درویش صفت انسان ہیں ۔۔
بہت سارا پیار اور ڈھیر ساری دعائیں زین ،رحاب اور عشبہ کے لئیے جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔۔۔۔۔
بس تو پھر طے رہا بہنا! ایک نظم لکھ ہی دیجیے۔اور اب ہم چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی نظم ہمارے ہاتھ لگے تاکہ احمد اور ظہیر بھائی کے ساتھ درویشی کی فہرست میں آپ کو بھی شامل کریں۔
اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول کرے۔ اور آپ کے حق میں بھی قبول کرے۔ آمین
تیل دیکھو اور تیل کی دھار۔۔۔بس تو پھر طے رہا بہنا! ایک نظم لکھ ہی دیجیے۔
خود سر خلیل کی؟تیل دیکھو اور تیل کی دھار۔۔۔
اس پر سر کی دیا سلائی کی بہار!!!
سر ہماری مراد تھی۔۔۔خود سر خلیل کی؟
خودی جب اوپر اُٹھتی ہے تو سیڑھی نیچے گرتی ہےسر ہماری مراد تھی۔۔۔
خودی کو کر بلند اتنا وغیرہ وغیرہ والا شعر!!!
سر کیا علامہ اقبال نے خودی اور سیڑھی کے بارے میں بھی کچھ فرمایا ہے؟؟؟خودی جب اوپر اُٹھتی ہے تو سیڑھی نیچے گرتی ہے
سر کیا علامہ اقبال نے خودی اور سیڑھی کے بارے میں بھی کچھ فرمایا ہے؟؟؟
یہ اپنے اقبال پلمبر تو نہیں ہیں؟؟؟اقبال کو سانپ اور سیڑھی سے بہت محبت تھی۔ اور 99 پر ڈسے جانے سے نفرت!
لیکن یہ والے اقبال ، علامہ نہیں تھے۔
ویسے ہم آپ کو اوپر چڑھانے والوں میں سے تو ہوسکتے ہیں۔۔۔سبک سر بن کے کیا پوچھیں کہ دھکا کون دیتا ہے
بھیا کیوں ہمارا مذاق ہم کہاں اور شاعری کہاںخود سر خلیل کی؟
بھیا کی شاعری اپنے نام کرتے ہیں ۔۔۔تیل دیکھو اور تیل کی دھار۔۔۔
اس پر سر کی دیا سلائی کی بہار!!!


یہ اپنے اقبال پلمبر تو نہیں ہیں؟؟؟