لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد

لائبریرین
محاربانہ کا مطلب ہے " لڑانے والے کا جیسا، جنگی انداز کا، جنگ جویانہ، جنگی۔"

ہم شریف لوگ ہیں ایسی چیزوں سے دور رہتے ہیں۔۔۔ ہے نا شمشاد چاچو
بات تو تمہاری سو پیسے صحیح ہے، لیکن جب جنگ مسلط کر دی جائے تو لڑنے کے سوا کوئی چارہ بھی تو نہیں ہوتا۔
 
Top