لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین

لائبریرین
سورہ رحمن کے اشارے سے اس طرف دھیان گیا لیکن برگ ریحان کبھی سنا نہیں تھا، تخم ریحان سنا ہے بلکہ اکثر استعمال کرتے ہیں ہم لوگ۔ جسے بالنگا بھی کہتے ہیں ہندی میں اور سبزہ کے بیج بھی۔ یہ chia seeds کی طرح ہی ہوتے ہیں۔ پانی میں بھگونے سے خوب پھول جاتے ہیں
 
بابا-جی

محفلین
عُمدہ کاوش ہے سبھی احباب کی۔ مجھے اِس کھیل کے ضوابط معلُوم نہیں مگر گزارش ہے کہ مذکورہ بالا لفظ کے بعد میرا لفظ قبُول کیا جائے جو مُرکب لفظ ہے۔

و ز ر ا ی ی ن
 
شمشاد

لائبریرین
عُمدہ کاوش ہے سبھی احباب کی۔ مجھے اِس کھیل کے ضوابط معلُوم نہیں مگر گزارش ہے کہ مذکورہ بالا لفظ کے بعد میرا لفظ قبُول کیا جائے جو مُرکب لفظ ہے۔

و ز ر ا ی ی ن
میری رائے میں انہوں نے "وزیرانی" کو پوچھا ہے۔
 
Top