چائے پئیں

سیما علی

لائبریرین
118840566_2065473656919151_1171146351254528569_o.jpg

آخر کار!!!
بہت خوب ماہی آپ تو واقعی ماہی ہے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
ماہی احمد

لائبریرین
بھتیجی، ان کتابوں کی قیمت کیا ہے؟ اور ان پر کوئی ڈسکاؤنٹ بھی ملا کہ نہیں؟
ویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔:daydreaming:
 
شمشاد

وہی تو میں کہہ رہا تھا کہ خصم کیوں نہیں ملا۔
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔:daydreaming:
کتابیں دیکھ کر واقعی رہا نہیں جاتا ہے۔ سبین بھی وارث صاحب والے لنک سے منگاتیں ہیں میں نے آپکو اس لئیے نہیں لکھا کہ ایک ہی ہے۔وہ اکثر جب کتاب لے لیتی ہوں تو کہیں گی ماں مہنگی لے لی آپ نے۔لو اب بھلا صبر کس سےہو:cool:
 
کتابوں کو دیکھ کر رہا نہیں جاتا۔۔۔۔ میں تو نہ بھی پڑھ پا رہی ہوں تو دیکھ دیکھ جی خوش ہوتا رہتا۔۔۔ کتاب کو کھولنا، اس کے صفحے پلٹنا۔۔۔ ہائے اللہ!!! :love:
 
صابرہ امین

لائبریرین
نہیں جی وہ کیا ہے نا کہ اللہ پاک شکر خورے کو شکر دے ہی دیتا:heehee:۔۔۔۔ ماہی بے کتاب رہتی نہیں، اللہ کا کرم :)
اصل میں سیما آپا نے کہا کہ اسم با مسمیٰ تو اچانک ذہن میں "ماہی بے آب " کے برابر ایک نئی ترکیب "ماہی بے کتاب" آ گئی ۔ ۔ :)
 
صابرہ امین

لائبریرین
ویسے میں نے دیکھا تھا آنلائن جو وارث صاحب نے لنک دیا تھا وہاں سستی ہیں... لوح ایام وہاں ۴۰۰روپے ہے، باقی بھی کچھ اسی طرح۔۔۔۔ لیکن میں نے جب سامنے دیکھیں تو مجھ سے رہا نہیں گیا۔۔۔۔:daydreaming:
اففف ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ ۔ اگر آپ کراچی میں ہوتیں تو مشورہ دیتے کہ ویلکم بک پورٹ کی ممبر شپ لے لیجیئے کہ سوائے چند کتب کے ممبرز کو ٪33 ڈسکاؤنٹ مل
جاتا ہے ۔ ۔ سیما آپا آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ۔ ۔ ۔ پتہ اور فون نمبر دیکھ لیجئیے ۔ ۔

image.jpg
 
اسلام آباد میں بھی ہو گا ہی کہیں کوئی ایسا سلسلہ۔۔۔۔ دیکھتے ہیں!
 
Top