پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

سیما علی

لائبریرین
قاضی نے ان کے سامنے رکھے سوال تین۔
سب نے بیک زبان کہا ہاں قبول ہے ۔
محفل کے سائبان کی خاطر قبول ہے ۔
بونگوں کے ساتھ بونگی بھی ہم کو قبول ہے ۔
سید صاحب !
بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔
الفاظ نہیں ملتے تعریف لکھوں کیسے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایک تک بندی
----------
تک بندیوں میں گرچہ مہارت نہیں ہمیں
خاموش بیٹھ جائیں اگر ہم ، تو ہم نہیں

تخلیق لاجواب ہے سب "محفلین" کی
حصہ بھی "محفلات" کا کچھ اس میں کم نہیں

یکجا ہے خاندن کی صورت یہ ویب گاہ
محفل کو کردے مات ، کسی میں یہ دم نہیں

صابرہ امین

لائبریرین
ایک تک بندی
----------
تک بندیوں میں گرچہ مہارت نہیں ہمیں
خاموش بیٹھ جائیں اگر ہم ، تو ہم نہیں

تخلیق لاجواب ہے سب "محفلین" کی
حصہ بھی "محفلات" کا کچھ اس میں کم نہیں

یکجا ہے خاندن کی صورت یہ ویب گاہ
محفل کو کردے مات ، کسی میں یہ دم نہیں

واہ بھئ واہ ۔۔ ۔ بہت اعلیٰ ۔ ۔ :)

سب کی تک بندیاں، چاروں شانے چت ۔ ۔ :D:D:beauty::beauty:
 
ایک تک بندی
----------
تک بندیوں میں گرچہ مہارت نہیں ہمیں
خاموش بیٹھ جائیں اگر ہم ، تو ہم نہیں

تخلیق لاجواب ہے سب "محفلین" کی
حصہ بھی "محفلات" کا کچھ اس میں کم نہیں

یکجا ہے خاندن کی صورت یہ ویب گاہ
محفل کو کردے مات ، کسی میں یہ دم نہیں

بہت اعلیٰ۔ مزیدار!
 
سیما علی

لائبریرین
ایک تک بندی
----------
تک بندیوں میں گرچہ مہارت نہیں ہمیں
خاموش بیٹھ جائیں اگر ہم ، تو ہم نہیں

تخلیق لاجواب ہے سب "محفلین" کی
حصہ بھی "محفلات" کا کچھ اس میں کم نہیں

یکجا ہے خاندن کی صورت یہ ویب گاہ
محفل کو کردے مات ، کسی میں یہ دم نہیں

سید صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی اور عزت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سید صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی اور عزت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔
بہت بہت شکریہ اور صد ہا آداب۔ سیما آپا۔
اللہ تعالی آپ کو اور جملہ محفلین و محفلات کو سلامت رکھے ۔ اور علم و عمل میں ترقی دے ۔
 
سید عمران

محفلین
عرصہ دراز سے جب جب کوائف نامہ پر نظر پڑتی انجانی بے چینی و اضطراب محسوس کراتی۔۔۔
یوں لگتا جیسی کوئی کسک، کوئی کمی ہے۔۔۔
کوئی خامی ہے جسے پورا ہونا ہے۔۔۔
لیکن یہ کمی دور کرنے کے لیے کون اپنی جان جوکھم میں ڈالے؟؟؟
قضیہ سارا یہ ہوا کہ ہماری منفی ریٹنگ ۱۹۹ ناٹ آؤٹ پر آکر جیسے ٹھہر گئی۔۔۔
زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد۔۔۔
کسی صورت ٹس سے مس ہونے پر تیار نہ ہوتی تھی۔۔۔
لگتا ہے ابھی وہ مائی پیدا نہیں ہوئی جس نے آگ چل کر ایسا لال جننا ہے جو وقت کا ایک عظیم الشان کارنامہ سرانجام دے۔۔۔
لیکن آج۔۔۔
یکایک جو ادھر نظر گئی تو ٹھہر گئی۔۔۔
پہلے لگا رات کی بارش کا اثر ہے جو دھواں دھواں ہوتی شے اچانک دُھلی دُھلی سی ہوگئی۔۔۔
پھر خیال آیا برسات کا محفل کی درجہ بندی سے کیا تعلق؟؟؟
یہاں دستِ غیبی کی کارفرمائی کے بغیر گل نہیں کھلا کرتے۔۔۔
عجب معمے اور مخمصےمیں جاں پھنسی تھی کہ سارا مسئلہ حل ہوگیا۔۔۔
نوٹیفکیشن میں سورما اعظم کا نام جگ مگ جگ مگ کرتا سارے جہاں کو روشن کررہا تھا۔۔۔
جس بھاری پتھر کو بھاری بھرکم تن و توش والے جواں پہلواں مل کر نہ ہلا سکے وہ کارنامہ یک تنِ واحد نے انجام دے ڈالا۔۔۔
۱۹۹ کی کمی کو، خامی کو قرطاسِ محفل سے حرفِ غلط کی طرح مٹا ڈالا۔۔۔
اس کمی کے دور ہونے پر دل کو جو راحت و اطمینان نصیب ہوا اس کو بیاں کرنے سے نوکِ قلم عاجز ہے۔۔۔
آج آنکھیں جو طراوت محسوس کررہی ہیں ان میں یقیناً گزری رات کی برسات کا کوئی ہاتھ نہیں۔۔۔
بارش کی بوندیں بھلا ۱۹۹ کو ۲۰۰ میں کیوں کر بدل سکتی ہیں؟؟؟
اس دستِ شفقت کے ڈانڈے تو یہیں کہیں آس پاس ہی ملتے ہیں!!!
:):):)
مضمون ہذا کو بطور مزاح ہی لیا جائے۔۔۔
مزاح کے سوا کچھ نہ سمجھا جائے!!!

image.jpg
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

ہم تو مضمون ہذا کو بطور "تک بندی در صنف نثری نظم" لے کر پڑھ گئے۔
 
محمد وارث

مفتی صاحب یہ ایک حقیقت ہے کہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ غیر متوقع طور پر نئے صارفین سے ملتی ہے، ہوتا یہ ہے کہ جو مراسلہ زیادہ پر مزاح معلوم پڑے اس کو نئے صارفین یہ تمغہ بھول پنے میں عطا فرما دیتے ہیں، ان کو یہ بھی علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک منفی ریٹنگ ہے۔میرے پاس خود ایسے کئی تمغے ہیں۔ :)
 
جاسمن

لائبریرین
اردو زبان لکھنا ہم نے یہاں سے سیکھا
پھر اس میں رنگ بھرنا ہم نے یہاں سے سیکھا

کبھی فیس بک کی باتیں، کبھی وٹزایپ کی باتیں
ہیں رد کر دی جاتیں یہاں بے دلیل باتیں
کسی بحث میں الجھ کر، کوئی لنک ڈھونڈ لینا
وزنی دلیل دینا ہم نے یہاں سے سیکھا

دنیائے رنگ و بو سے انساں یہاں ہیں آئے
اسی ایک ہی زباں نے سبھی ایک ہیں بنائے
املا کی غلطیاں بھی، اخلاق سنوارنا بھی
اور وقت گزارنا بھی ہم نے یہاں سے سیکھا

ویڈیوز کیسے لائیں، کھینچیں تصویر کیسے
کیسے بلائیں سب کو، ٹیگیں کسی کو کیسے
ہے یہ اقتباس کیا شے،ریٹنگ کے ریٹ کیا ہیں
لفظوں کے ویٹ کیا ہیں، ہم نے یہاں سے سیکھا

ذاتی مکالمہ بھی ذاتی نہیں ہے بھائی
دنیائے نیٹ کا ساتھی، ساتھی نہیں ہے بھائی
باوفا بھی سینکڑوں ہیں اگر چار بے وفا ہیں
ہے قدر جو بے ریا ہیں، ہم نے یہاں سے سیکھا

کھانا بھی ہے پکانا، شاپنگ بھی ہے ضروری
کسے فوقیت میں دے دوں، بلاگنگ بھی ہے ضروری
زمرے بہت ہیں بکھرے، کسے دیکھیں، کس کو چھوڑیں
نظر انداز کر کے چھوڑیں، ہم نے یہاں سے سیکھا

افکار ہیں ہزاروں، خیالات گوناگوں ہیں
اس محفل سخن میں کمالات گوناگوں ہیں
دینا مشورے بھی صائب، اور خلوص بانٹنا بھی
ایثار ٹانکنا بھی ہم نے یہاں سے سیکھا
 
جاسمن جی!!!!
تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو!
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو
بہت اعلیٰ ۔ماشاءاللہ ماشاءاللہ،ہر لفظ شفاف اور آپکے خیالات کا عکاس ، ہر چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی بات کا احاطہ کیا ہے آپ نے !
اس میں آپکی پوری تخلیقی شخصیت جلوہ گر نظر آتی ہے ۔سلامت رہیے ۔۔ڈھیروں دعائیں :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
اللہ اکبر!
سیما جی! آپ تو کھود کھود کے خوبیاں دریافت کرتی ہیں۔ آپ کی محبت ہے۔:)
اور سب تعریفیں بس اللہ ہی کے لیے ہیں۔
الحمدللہ رب العالمین۔
رہے نام اللہ کا!
 
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے ،ہمیشہ محبتو ں میں گھیری رہیے:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
Top