مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

جاسم محمد

محفلین
محفل کےہردلعزیز منتظم اعلیٰ محمد تابش صدیقی نے آج 25000مراسلےمکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
image.png
 
محفل بھی کیسے منتظمین میں پھنس گئی ہے کوئی خادم ہے تو کوئی ادنی
ایک جانب انکساری کا یہ عالم ہے کہ ایک صاحب خادم ہیں، دوسرے صاحب ادنیٰ کہلوانے پر مصر، ادھر ہم صاحب، کہ مدیر اعلیٰ ہوکر بھی مدیر کہلواتے ہیں!!! کلجگ ہے صاحب!!!
 

سین خے

محفلین
ایک جانب انکساری کا یہ عالم ہے کہ ایک صاحب خادم ہیں، دوسرے صاحب ادنیٰ کہلوانے پر مصر، ادھر ہم صاحب، کہ مدیر اعلیٰ ہوکر بھی مدیر کہلواتے ہیں!!! کلجگ ہے صاحب!!!

ویسے ٹیکنکلی آپ کو مدیر اعلیٰ ہی کہلوانا چاہئے کیونکہ ماڈریشن میں لیولز کا فرق ہے۔ کوئی اگر نیا ممبر آتا ہے تو اسے کیسے معلوم ہوگا کہ آپ سپر ماڈ ہیں؟ :)
 

زیک

مسافر
ایک جانب انکساری کا یہ عالم ہے کہ ایک صاحب خادم ہیں، دوسرے صاحب ادنیٰ کہلوانے پر مصر، ادھر ہم صاحب، کہ مدیر اعلیٰ ہوکر بھی مدیر کہلواتے ہیں!!! کلجگ ہے صاحب!!!
اراکین عملہ والے صفحے کا عنوان بدل کر Uriah Heep Squad رکھ دینا چاہیئے
 
Top