مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

مابدولت کی جانب سے برادرم محمد تابش صدیقی کو مبارک باد پیش کیا جاتا ہے ۔:):)


بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ نظر تو آپ خاموش خاموش ہی آتے ہیں پھر یہ پچیس ہزار۔۔۔ کہیں محفلین کے مراسلوں سے ہی دس دس کی کٹوتی تو نہیں کرلی۔:p

ہفتہ ہو چلا اس لڑی کو اور مجھے آج دِکھی۔ میری تے نوکری خراب ہو گئی نا۔ :confused:


مبارکاں ہوون جی، ودھئیاں ہوون جی، بھاگ لگے رھن سرکار دے۔ جگ جگ جیو جی صدیقی صاحب۔

ویسے اسے سلور جوبلی ہزاری کہا جا سکتا ہے؟:)
خیر اے۔ کوئی گل نئیں۔ ابھی تازہ ہی ہے۔
بہت مبارک ہو۔
اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے. آمین!

آمین۔ تمام احباب کا بہت شکریہ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
تابش بھائی، پچیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو. :)

ہم دیکھ رہے تھے کہ لڑی تو پرانی ہے لیکن ابھی تابش بھائی پچیس ہزار سے زیادہ دور نہیں گئے تو مبارکباد دینی چاہیے. :)

ویسے آپ پچیس ہزار مکمل کر کے غیر سرگرم کیوں ہو گئے ہیں؟ :)
 
Top