اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

جاسمن

لائبریرین
ہاتھ آئے تو پھول نہیں تو تتلی ہے۔
IMG-20180219-160919.jpg

مٹر کے پھول

مجھے بہت پسند ہیں۔خاص کر ان کی خوشبو۔ انھیں کئی بار میں نے خود اپنے ہاتھوں سے لگایا اور بعد میں ان کے بیج رنگوں کے لحاظ سے مختلف پیکٹوں میں محفوظ کیے ہیں۔ لیکن بیلدار ان کی قدر نہیں کر سکے۔
 
Top