کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
2027344-imrankhane-1585586740-974-640x480.jpg

کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا،۔وزیر اعظم کا قوم سے خظاب۔ فوٹو، فائل

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔

قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ فورس فوج اور انتطامیہ کے ساتھ مل کر وبا کے پھیلاؤ کی صورت میں مقابلہ کرے گی۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا تو یہ فورس خوراک اور آگاہی کی فراہمی میں مدد فراہم کرے گی۔ ینگ ڈاکٹرز، نرسز، طالب علم، انجینیئر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اس فورس میں شامل ہوں گے۔ ہم حالات کے مطابق انھیں ہدایات جاری کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کورونا ریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہا ہوں۔ اس میں جو بھی رقم جمع کروائے گا اس سے کوئی سوال نہیں ہوگا اور کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروائی گئی رقم ظاہر کرکے ٹیکس میں رعایت حاصل کی جاسکے گی۔ اس فنڈز میں آںے والی رقوم ضرورت پڑنے پر احساس پروگرام میں رجسٹرڈ 1 کروڑو 20 لاکھ افراد کے لیے کی امداد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس فنڈ کا آڈٹ ہوگا اور تفصیلات عام کی جائیں گے۔ احساس پروگرام کے فیس بک پیچ کے ذریعے مخیر اور مستحق حضرات کے رابطے کروائے جائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ وباؤ کے پھیلاؤ کی تیزی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ٹیم اس پر کام کررہی ہے، پانچ دن سے ایک ہفتے کے دوران وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کے بارے میں اندازہ لگا لیں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ جب کہ امریکا نے 2000ارب ڈالر کا پیکج دیا۔ اس موازنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے پاس وسائل تو نہیں۔ ہمارے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے۔ کورونا کی جنگ جیتنے کے لیے ہم نے ان دوطاقتوں کا استعمال کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو کاروباری ادارے لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچانے کے لیے ملازمتیں ختم نہیں کریں گے انھیں اسٹیٹ بینک کی جانب سے آسان شرائط پر قرض فراہم کیے جائیں گے۔

قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ پوری دنیا کورونا کے خلاف لڑ رہی ہے۔ سب سے کام یاب چین رہا۔ یہ جنگ ہمیں حکمت سے لڑنی ہے اور اپنے ملک کےحالات دیکھنے ہیں۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ جب ہم پورے ملک یا کسی خاص علاقے کو لاک ڈاؤن کریں گے تو لوگوں کو گھروں میں کھانا کیسے پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں پڑوس میں بھارت کے حالات دیکھنے چاہییں جہاں بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کردینے کی وجہ سے وزیر اعظم کو قوم سے معافی مانگنا پڑی۔ اب انھیں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ اگر لاک ڈاؤن ہٹاتے ہیں تو وائرس پھیلے گا اور اگر جاری رکھیں گے تو لوگ بھوک سے مر جائیں گے، وہاں لوگ ابھی سے سڑکوں پر آگئے ہیں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ملک میں اناج کی کمی نہیں جو لوگ ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ان کی وجہ سے ملک میں لوگ بھوک سے مریں گے۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
---
رضاکار بننے کیلئے درج ذیل ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے رجسٹر کروا لیں
 
جاسم محمد

محفلین
حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس رضاکار فورس کا قیام عمل میں لا دیا گیا ہے۔ کل سے رجسٹریشن کا آغاز ہو جائے گا۔ رجسٹریشن و دیگر تفاصیل کیلئے یہ موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کر لیں۔
 
عمران خان صاحب زندہ باد
 
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں موصوف!!!

وزیراعلیٰ کی سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل - Videos - Dawn News

مراد علی شاہ ژندہ باد بھی کہہ دیجیے کبھی!!
عمران خان کسی کو بھی دیکھ کر چلیں فیصلہ تو صحیح لے رہے ہیں شکر ہے ، بھارت کو دیکھیں کرفیو لگاتے ہوئے کچھ نہیں سوچا کہ غریبوں کا کیا ہوگا بعد میں مودی معافیاں مانگ رہا تھا بوڑا
 
آج دوسال ہونے کو آئے۔ ایک کاغذ پینسل لیجیے اور فہرست بنائیے کہ کتنے فیصلے عمران نیازی نے درست کیے، کتنوں پر یوٹرن لیا اور کتنے فیصلے غلط کرنے کے باوجود ان پر اڑے رہے!!!
 
مثال سننے سے پہلے یہ بتائیے کہ "یو ٹرن" ان کی چھیڑ کیوں بنی؟
یوٹرن لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے شکر ہے اپنی غلطی پر اڑ نہیں جاتے ۔ میں کوئی عمران خان صاحب کا حامی نہیں ہوں ۔ بس جو صحیح کام کرتا ہے اُس کا ساتھ دیتا ہوں۔اور اُس کے لئے آواز بھی اُٹھاتا ہوں۔
 
آورکزئی

محفلین
وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
2027344-imrankhane-1585586740-974-640x480.jpg

کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا،۔وزیر اعظم کا قوم سے خظاب۔ فوٹو، فائل

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔

قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ فورس فوج اور انتطامیہ کے ساتھ مل کر وبا کے پھیلاؤ کی صورت میں مقابلہ کرے گی۔ جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا تو یہ فورس خوراک اور آگاہی کی فراہمی میں مدد فراہم کرے گی۔ ینگ ڈاکٹرز، نرسز، طالب علم، انجینیئر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان اس فورس میں شامل ہوں گے۔ ہم حالات کے مطابق انھیں ہدایات جاری کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کورونا ریلیف اکاؤنٹ کا اعلان کررہا ہوں۔ اس میں جو بھی رقم جمع کروائے گا اس سے کوئی سوال نہیں ہوگا اور کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کروائی گئی رقم ظاہر کرکے ٹیکس میں رعایت حاصل کی جاسکے گی۔ اس فنڈز میں آںے والی رقوم ضرورت پڑنے پر احساس پروگرام میں رجسٹرڈ 1 کروڑو 20 لاکھ افراد کے لیے کی امداد کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس فنڈ کا آڈٹ ہوگا اور تفصیلات عام کی جائیں گے۔ احساس پروگرام کے فیس بک پیچ کے ذریعے مخیر اور مستحق حضرات کے رابطے کروائے جائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ وباؤ کے پھیلاؤ کی تیزی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا وزیر اعظم ہاؤس میں ایک ٹیم اس پر کام کررہی ہے، پانچ دن سے ایک ہفتے کے دوران وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کے بارے میں اندازہ لگا لیں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے 8 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا۔ جب کہ امریکا نے 2000ارب ڈالر کا پیکج دیا۔ اس موازنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے پاس وسائل تو نہیں۔ ہمارے پاس سب سے بڑی طاقت ایمان اور دوسری بڑی طاقت نوجوان آبادی ہے۔ کورونا کی جنگ جیتنے کے لیے ہم نے ان دوطاقتوں کا استعمال کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو کاروباری ادارے لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچانے کے لیے ملازمتیں ختم نہیں کریں گے انھیں اسٹیٹ بینک کی جانب سے آسان شرائط پر قرض فراہم کیے جائیں گے۔

قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ پوری دنیا کورونا کے خلاف لڑ رہی ہے۔ سب سے کام یاب چین رہا۔ یہ جنگ ہمیں حکمت سے لڑنی ہے اور اپنے ملک کےحالات دیکھنے ہیں۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ جب ہم پورے ملک یا کسی خاص علاقے کو لاک ڈاؤن کریں گے تو لوگوں کو گھروں میں کھانا کیسے پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں پڑوس میں بھارت کے حالات دیکھنے چاہییں جہاں بغیر سوچے سمجھے لاک ڈاؤن کردینے کی وجہ سے وزیر اعظم کو قوم سے معافی مانگنا پڑی۔ اب انھیں یہ مسئلہ درپیش ہے کہ اگر لاک ڈاؤن ہٹاتے ہیں تو وائرس پھیلے گا اور اگر جاری رکھیں گے تو لوگ بھوک سے مر جائیں گے، وہاں لوگ ابھی سے سڑکوں پر آگئے ہیں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ملک میں اناج کی کمی نہیں جو لوگ ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ان کی وجہ سے ملک میں لوگ بھوک سے مریں گے۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
---
رضاکار بننے کیلئے درج ذیل ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے رجسٹر کروا لیں
نیازی کا قوم سے خطاب۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا اکاونٹ نمبر۔۔۔۔۔۔ وسلام
 
یوٹرن لینا کوئی بڑی بات نہیں ہے شکر ہے اپنی غلطی پر اڑ نہیں جاتے ۔ میں کوئی عمران خان صاحب کا حامی نہیں ہوں ۔ بس جو صحیح کام کرتا ہے اُس کا ساتھ دیتا ہوں۔اور اُس کے لئے آواز بھی اُٹھاتا ہوں۔
نیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!
 
جاسم محمد

محفلین
نیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!
بس دعا کریں اب اس ریلیف پیکیج پر نہ کہیں سپیڈ کی لائٹ سے یوٹرن لے لیں :)

کابینہ نے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی
ویب ڈیسک منگل 31 مارچ 2020
2027591-imrankhan-1585648553-571-640x480.jpg

گڈز ٹرانسپورٹ سمیت ایکسپورٹرز کا مال نہیں روکا جانا چاہیے، وزیراعظم فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ وزیراعظم کے بروقت اور درست اقدامات کو نمایاں انداز میں پیش نہیں کیا جاتا۔ کابینہ نے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی جب کہ کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی بھی توثیق کردی۔

اجلاس کے دوران ایکسپورٹرز کا مال روکے جانے کے معاملے پر بھی بحث ہوئی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات کے باجود تا حال عمل درآمد نہیں ہوا، وزیراعظم نے ایکسپورٹرز کا مال روکے جانے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ گڈز ٹرانسپورٹ سمیت ایکسپورٹرز کا مال نہیں روکا جانا چاہیے، اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے کہا کہ ٹرک اڈوں پر ٹرانسپورٹرز کے ہوٹل کے ہوٹل بند ہیں جس کی وجہ سے ڈرائیورز کچھ کھا پی نہیں سکتے، جس پر اجلاس کے دوران ٹرانسپورٹرز کے لئے مخصوص ڈھابہ ہوٹلز کھولے جانے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔
 
محمد سعد

محفلین
Coronavirus: Virus mutates into eight strains around the world

The coronavirus is mutating — as viruses do — and eight strains are now making the rounds globally.

The good news is the mutations are not more lethal, said Trevor Bedford, whose website NextStrain.org is tracking the virus’ genome from samples provided to him from throughout the world.​

وائرس کا پھیلاؤ روکنے پر اتنا زور دینے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جتنا زیادہ پھیلے گا، اتنی زیادہ میوٹیشنز ہوں گی اور معاملات خراب ہونے کا امکان بڑھے گا۔
یوں کہہ لیں کہ جتنی زیادہ اینٹریز، اتنے زیادہ "جیتنے" کے مواقع۔
 
Top