مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

جاسم محمد

محفلین
محفل کے ہر دلعزیز انجینئر سید ذیشان کے 7000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
image.png
 

فرقان احمد

محفلین
ذیشان صاحب ہمہ جہت شخصیت کے حامل ہیں اور ان کے تبصرے عام طور پر بےلاگ اور حقیقت پسندانہ رنگ لیے ہوتے ہیں۔ مبارک باد قبول فرمائیے!
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
محفل کے ہر دلعزیز انجینئر سید ذیشان کے 7000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
image.png

شاہ جی! بہت بہت مبارک ہو۔

ذیشان صاحب ہمہ جہت شخصیت کے حامل ہیں اور ان کے تبصرے عام طور پر بےلاگ اور حقیقت پسندانہ رنگ لیے ہوتے ہیں۔ مبارک باد قبول فرمائیے!



مبارک ہو ذیشان صاحب!

بہت مبارک ہو ذیشان صاحب!


سات ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے سید ذیشان بھائی

بہت بہت مبارک سید ذیشان بھائی

آپ سب برادران کا شکریہ :)
 
Top