ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

جاسم محمد

محفلین
ان ڈیزائن کو میں نے چیک کیا ہے بہت عمدہ ہی آپشنز ہٰیں انگلش کے لئے لیکن اردو اور عربی اور فارسی کی کیا صورت حال ہے اور پر روشنی ڈالیں اور کے علاوہ اردو کی املا کی غلطیوں کی سپورٹ ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ مسائل کے تیار رہنا ہو گا ۔
انڈیزائن کیلئے یہیں محفل پر بنائے گئے اردو ٹیوٹوریل سے استفادہ کر لیں:
انڈیزائن اسباق قسط اول (ڈاؤنلوڈنگ و انسٹالیشن)
انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)
انڈیزائن اسباق قسط سوم (کشیدہ، آٹو کشیدہ)
انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)
انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)
انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)
انڈیزائن اسباق آخری قسط(حاشیہ لگائیں)
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
رہنمائی فرمائیں گا کہ جب آپ ایم ایس آفس میں عربی اور خاص طورپر قرآنی عبارتوں کو ڈیل کرتے ہیں۔ میں تو ذکر سوفٹ ویئر سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں اور محمدی قرانی فانٹ استعمال کرتا ہوں پر ایم ایس آفس میں رموز اوقاف بگڑ جاتی ہے ۔ اس مسئلہ کا کیا حال ہے ۔
ورڈ کے جدید ورژنز قرآنی فانٹس کے رموز اوقاف خراب کر دیتے ہیں۔ فی الحال صرف نور ہدایت اور نور حرا قرآنی فانٹس ہی درست کام کر رہے ہیں۔
 
میم الف

محفلین
ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے؟
اِن پیج کے جملہ مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ مائیکروسافٹ ورڈ استعمال کریں۔
چونکہ یہ سروس فری نہیں، اِس لیے اور بھی بہتر ہے کہ گوگل ڈاکس استعمال کریں۔
ناچیز اِسی حل تک پہنچا ہے :)
جو کہ یقیناً پروفیشنل حضرات کے لیے قابلِ عمل نہیں ہے
 
عاکف آزاد

محفلین
عاکف بھائی رہنمائی فرمائیں گا کہ جب آپ ایم ایس آفس میں عربی اور خاص طورپر قرآنی عبارتوں کو ڈیل کرتے ہیں۔ میں تو ذکر سوفٹ ویئر سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں اور محمدی قرانی فانٹ استعمال کرتا ہوں پر ایم ایس آفس میں رموز اوقاف بگڑ جاتی ہے ۔ اس مسئلہ کا کیا حال ہے ۔اور ان ڈیزائن کو میں نے چیک کیا ہے بہت عمدہ ہی آپشنز ہٰیں انگلش کے لئے لیکن اردو اور عربی اور فارسی کی کیا صورت حال ہے اور پر روشنی ڈالیں اور کے علاوہ اردو کی املا کی غلطیوں کی سپورٹ ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ مسائل کے تیار رہنا ہو گا ۔
دیکھیں انڈیزائن پبلشرز کے لیے بہترین ہے. اگر آپ پبلشر ہیں تو ابھی سے انڈیزائن پر سوئچ کر جائیں.
ایم ایس آفس کی بنیاد ٹائپنگ پر ہے. نوٹ پیڈ کی طرح یہ بغیر فارمیٹنگ کے ٹیکسٹ کو مینیج کرلیتا ہے. ٹائپ کردہ ٹیکسٹ کی فیلڈ الگ ہے, اس ڈیٹا میں ڈیزائن کی بجائے آپ کا ٹیکسٹ اہم ہوتا ہے. دراصل ویب سائٹس پر ایس ای او میں ہیڈنگز کی ترتیب (ہراریکی) بہت اہم ہوتی ہے. آپ اپنی فیلڈ کو دیکھ کر فیصلہ کریں.
فیلڈ اگر ٹیکسٹ والی ہے تو آپ بہر حال ایم ایس آفس استعمال کریں ورنہ انڈیزائن.
ایم ایس آفس کے حوالے سے ایڈوانس لیول کے بہت سے سوالات یہاں "باحثین علوم اسلامیہ" پر موجود ہیں.
 
اردو املاء کی اغلاط کی تصحیح بھی ہوتی ہے مگر یہ اتنا زیادہ بہتر نہیں ہے لیکن نہ ہونے سے کہیں بہتر ہے.
فونٹس میں رموز اوقاف کی تبدیلی کی بات آپ نے. وجہ بالکل سادہ ہے, اچھے فانٹس میں میپنگ عمدہ ہوتی ہے مگر کچھ رموز کا فرق پڑجاتا ہے. اگر اپ کو کہیں ایسی تبدیلی کا سامنا ہے تو ری پلیس کے آپشن سے ایک ہی بار سب رموز کو ٹھیک کرسکتے ہیں.
 
عاکف آزاد

محفلین
لنک چیک کیا ہے میں نے ماشاء اللہ کافی وسیع کام کو کرنے کی کوشش ہے اللہ تعالیٰ مدد اور کامیاب فرمائے ۔
کمیونٹی اسٹینڈرڈ کے بارے میں معلوم نہیں آپ سے رابطہ کی کیا صورت ہو سکتی ہے ۔شاید ایک رسالہ پندرہ روزہ الحسن پشاور کے بارے میں آپ کی کچھ مدد کر سکو۔
یہاں پر لبرے آفس اور دیگر آفس سے ملتے جلتے سافٹ وئیرز کی بات ہوئی. میری رائے یہ ہے کہ اگر آپ نے آفس ایپ استعمال کرنی ہے تو صرف مائیکروسافٹ استعمال کریں. اس کے علاوہ کوئی سا بھی سافٹ وئیر آپ کی مشکلات میں اضافہ کرسکتا ہے.
 
تقی الحسن

عاکف بھائی مفضل جواب کے لئے بہت بہت شکریہ لنک پر بھی اچھی انفارمشن ہے ہر مکتبہ شاملہ استعمال کرنے والے کے علم میں ہونی چاہیے۔آپ نے ایم ایس آفس کے بارے میں بہت اچھی رہنمائی فرمائی ہے جزاک اللہ
کام چونکہ عربی ، فارسی ، اردو پر مشتمل ہے اور کتاب اور ویب دونوں صورت میں مہیا کرنا ہے ۔
 
تقی الحسن

محفلین
اِن پیج کے جملہ مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ مائیکروسافٹ ورڈ استعمال کریں۔
چونکہ یہ سروس فری نہیں، اِس لیے اور بھی بہتر ہے کہ گوگل ڈاکس استعمال کریں۔
ناچیز اِسی حل تک پہنچا ہے :)
جو کہ یقیناً پروفیشنل حضرات کے لیے قابلِ عمل نہیں ہے
جناب رہنمائی کے لئے شکریہ انشاء اللہ مزید سوالات سے آپ کو زحمت دوں گا۔:)
 
جاسم محمد

محفلین
دیکھیں انڈیزائن پبلشرز کے لیے بہترین ہے. اگر آپ پبلشر ہیں تو ابھی سے انڈیزائن پر سوئچ کر جائیں.
ایم ایس آفس کی بنیاد ٹائپنگ پر ہے. نوٹ پیڈ کی طرح یہ بغیر فارمیٹنگ کے ٹیکسٹ کو مینیج کرلیتا ہے. ٹائپ کردہ ٹیکسٹ کی فیلڈ الگ ہے, اس ڈیٹا میں ڈیزائن کی بجائے آپ کا ٹیکسٹ اہم ہوتا ہے. دراصل ویب سائٹس پر ایس ای او میں ہیڈنگز کی ترتیب (ہراریکی) بہت اہم ہوتی ہے. آپ اپنی فیلڈ کو دیکھ کر فیصلہ کریں.
فیلڈ اگر ٹیکسٹ والی ہے تو آپ بہر حال ایم ایس آفس استعمال کریں ورنہ انڈیزائن.
جی عاکف بھائی۔ انڈیزائن ہی بہترین پبلشر ہے بیشک انگریزی ہو یا اردو پبلشنگ اس کا کوئی اور ثانی نہیں۔ مائکروسافٹ، لبرے، اوپن آفس عام گھریلو صارفین کیلئے تو ٹھیک ہے لیکن پروفیشنل کام کیلئے بہرحال انڈیزائن پر سوئچ کرنا پڑے گا۔
 
تقی الحسن

محفلین
دیکھیں انڈیزائن پبلشرز کے لیے بہترین ہے. اگر آپ پبلشر ہیں تو ابھی سے انڈیزائن پر سوئچ کر جائیں.
ایم ایس آفس کی بنیاد ٹائپنگ پر ہے. نوٹ پیڈ کی طرح یہ بغیر فارمیٹنگ کے ٹیکسٹ کو مینیج کرلیتا ہے. ٹائپ کردہ ٹیکسٹ کی فیلڈ الگ ہے, اس ڈیٹا میں ڈیزائن کی بجائے آپ کا ٹیکسٹ اہم ہوتا ہے. دراصل ویب سائٹس پر ایس ای او میں ہیڈنگز کی ترتیب (ہراریکی) بہت اہم ہوتی ہے. آپ اپنی فیلڈ کو دیکھ کر فیصلہ کریں.
فیلڈ اگر ٹیکسٹ والی ہے تو آپ بہر حال ایم ایس آفس استعمال کریں ورنہ انڈیزائن.
ایم ایس آفس کے حوالے سے ایڈوانس لیول کے بہت سے سوالات یہاں "باحثین علوم اسلامیہ" پر موجود ہیں.

عاکف بھائی آپ کو پھر زحمت دے رہا ہوں ایڈیزائن میں رحمۃ اللہ علیہ ، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، رضی اللہ عنہ ، علیہ السلام وغیرہ کے مسئلے کا کیا حال ہو گا؟؟؟؟
کیا ان کا کوئی یونی کوڈ ورژن دستیاب ہے ۔ ﷺ بھی بغیر وآلہ کے ہے اور باقی کا کم از کم میری نظر سے تو نہیں گذرا ۔
 
یاسر حسنین

محفلین
ایڈیزائن میں رحمۃ اللہ علیہ ، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، رضی اللہ عنہ ، علیہ السلام وغیرہ کے مسئلے کا کیا حال ہو گا؟؟؟؟
انڈیزائن کے اندر ونڈوز کے ٹیب میں جا کر glyph پینل کھول لیں اور وہاں سے یہ سمبل ڈبل کلک کے ذریعے شامل کر دیں۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم کچھ فونٹس میں موجود ہے۔ اس کی الگ سے کوئی یونیکوڈ ویلیو نہیں۔ وہی ویلیو ہے جو ﷺ کی ہے۔ یا تو آپ فونٹ کو فونٹ کریٹر میں کھول کر ﷺ کو صل اللہ علیہ والہ وسلم والی شکل سے بدل دیں۔ یا پھر کسی ایسے فونٹ پر مشتمل کریکٹر سٹائل بنا لیں جس میں یہ شکل موجود ہو اور ﷺ پر اپلائی کرتے جائیں۔
چند فونٹس یہ ہیں جن میں یہ شکل موجود ہے
●_PMDS_Jauhar
●AA Sameer Pencil Unicode
●AA Sameer Sagar Nastaleeq Bold

(چونکہ یہ فونٹ ہی بولڈ ہے تو لکھا ہوا بھی موٹا ہی آئے گا۔)
●Mehr Nastaleeq web
●Alfaras 16 Islamic symbols
ان سب میں نستعلیق اسٹائل میں لکھا جائے گا۔
جاسم محمد کے علم میں کوئی فائنڈ اینڈ ریپلیس والا طریقہ ہو... جس سے صرف مطلوبہ ترسیمے کا فونٹ ہی تبدیل ہو تو وہ بتا دیں۔
تب تک آپ بھی گوگل بابا سے پوچھیں اور میں بھی پوچھتا ہوں۔
 
طمیم

محفلین
جاسم محمد کے علم میں کوئی فائنڈ اینڈ ریپلیس والا طریقہ ہو... جس سے صرف مطلوبہ ترسیمے کا فونٹ ہی تبدیل ہو تو وہ بتا دیں۔[/QUOTE]

بشکریہ جاسم محمد
مطلوبہ گلف کاپی کرلیں
اور
آٹو کوریکشن کی سہولت کو استعمال کرتے ہوئے اپنی مرضی کا کوڈ تیار کرکے اس گلف کے ساتھ ریپلیس کروا لیں۔
مثلا صص سے صلی اللہ علیہ وسلم
 
رانا

محفلین
السلام علیکم !
فارسی کا بہترین فانٹ کون سا ہے ؟ اور اگر کسی بھائی کے معلومات ہو تو شیئر کریں کہ فارسی اخبارات کے لئے کون سا فانٹ استعمال ہو رہا ہے ۔
کچھ دن پہلے ایک دوست کے مسائل کے لئے کچھ سرچ کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تھی۔ وہ BMitra فانٹ استعمال کررہے تھے اور بقول ان کے فارسی کے کئی اخبارات یہ فانٹ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن مجھے تو اس میں کچھ مسائل کا سامنا ہوا تو انہیں گوگل کے نوٹو فانٹس کا مشورہ دیا تھا اور مزید بھی کچھ فانٹس کے لنکس سرچ کرکے دئیے تھے وہی یہاں شئیر کردیتا ہوں۔
گوگل کے نوٹو فانٹس کے لئے اس لنک پر جائیں اور سرچ باکس میں Persian لکھ کر اینٹر کریں۔ نیچے Persian کے تین فلیورز آئیں گے ان میں سے old والے چھوڑ کر تیسرے Persian پر کلک کریں تو نیچے چار ‌Noto فانٹس نظر آئیں گے۔ باری باری ہر ایک پر کلک کرکے اس کا سیمپل دیکھ لیں۔
اسکے علاوہ کچھ فانٹس اس لنک پر دیکھ لیں اور کچھ یہاں موجود ہیں۔
 
تقی الحسن

محفلین
انڈیزائن کے اندر ونڈوز کے ٹیب میں جا کر glyph پینل کھول لیں اور وہاں سے یہ سمبل ڈبل کلک کے ذریعے شامل کر دیں۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم کچھ فونٹس میں موجود ہے۔ اس کی الگ سے کوئی یونیکوڈ ویلیو نہیں۔ وہی ویلیو ہے جو ﷺ کی ہے۔ یا تو آپ فونٹ کو فونٹ کریٹر میں کھول کر ﷺ کو صل اللہ علیہ والہ وسلم والی شکل سے بدل دیں۔ یا پھر کسی ایسے فونٹ پر مشتمل کریکٹر سٹائل بنا لیں جس میں یہ شکل موجود ہو اور ﷺ پر اپلائی کرتے جائیں۔
چند فونٹس یہ ہیں جن میں یہ شکل موجود ہے
●_PMDS_Jauhar
●AA Sameer Pencil Unicode
●AA Sameer Sagar Nastaleeq Bold

(چونکہ یہ فونٹ ہی بولڈ ہے تو لکھا ہوا بھی موٹا ہی آئے گا۔)
●Mehr Nastaleeq web
●Alfaras 16 Islamic symbols
ان سب میں نستعلیق اسٹائل میں لکھا جائے گا۔
جاسم محمد کے علم میں کوئی فائنڈ اینڈ ریپلیس والا طریقہ ہو... جس سے صرف مطلوبہ ترسیمے کا فونٹ ہی تبدیل ہو تو وہ بتا دیں۔
تب تک آپ بھی گوگل بابا سے پوچھیں اور میں بھی پوچھتا ہوں۔

بہت بہت شکریہ معلومات شئیر کرنے کا انشاء اللہ میں اس پر کام کر کے دیکھتا ہوں جو بھی صورت حال پیش آئی آپ سے شئیر کرتا رہوں گا۔ جزاک اللہ
 
آخری تدوین:

تقی الحسن

محفلین
انڈیزائن کے اندر ونڈوز کے ٹیب میں جا کر glyph پینل کھول لیں اور وہاں سے یہ سمبل ڈبل کلک کے ذریعے شامل کر دیں۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم کچھ فونٹس میں موجود ہے۔ اس کی الگ سے کوئی یونیکوڈ ویلیو نہیں۔ وہی ویلیو ہے جو ﷺ کی ہے۔ یا تو آپ فونٹ کو فونٹ کریٹر میں کھول کر ﷺ کو صل اللہ علیہ والہ وسلم والی شکل سے بدل دیں۔ یا پھر کسی ایسے فونٹ پر مشتمل کریکٹر سٹائل بنا لیں جس میں یہ شکل موجود ہو اور ﷺ پر اپلائی کرتے جائیں۔
چند فونٹس یہ ہیں جن میں یہ شکل موجود ہے
●_PMDS_Jauhar
●AA Sameer Pencil Unicode
●AA Sameer Sagar Nastaleeq Bold

(چونکہ یہ فونٹ ہی بولڈ ہے تو لکھا ہوا بھی موٹا ہی آئے گا۔)
●Mehr Nastaleeq web
●Alfaras 16 Islamic symbols
ان سب میں نستعلیق اسٹائل میں لکھا جائے گا۔
جاسم محمد کے علم میں کوئی فائنڈ اینڈ ریپلیس والا طریقہ ہو... جس سے صرف مطلوبہ ترسیمے کا فونٹ ہی تبدیل ہو تو وہ بتا دیں۔
تب تک آپ بھی گوگل بابا سے پوچھیں اور میں بھی پوچھتا ہوں۔
یاسر بھائی جواب اور معلومات کے بہت شکریہ ۔ فونٹ کیٹر انسٹال کر لیا ہے ۔ مہربانی فرما کر تفصیلات سے آگاہ کریں کہ ان پیج والا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انڈیزائن میں کیسےآ جائے گا۔

دوسرا کیا ان کا کئی یونی کوڈ ورژن نہیں ہے جو کہ ویب پر بھی استعمال کیا جا سکے۔
اور انڈیزائن میں پیراگراف اسٹائل تو بنا لیے ہیں لیکن بعض جگہ پر الفاظ میں کم فاصلہ ہے اور بعض میں زیادہ۔ اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔

شکریہ
 
یاسر حسنین

محفلین
ان پیج والا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انڈیزائن میں کیسےآ جائے گا۔
ویسے تو کچھ فونٹس آپ کو بتا چکا ہوں کہ جن میں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا طغریٰ موجود ہے۔
بس اپنے زیر استعمال فونٹ اور وہ فونٹ جس میں یہ طغریٰ موجود ہے کو فونٹ کریٹر میں کھول لیں
صل اللہ علیہ والہ وسلم والے گلف کو سیلیکٹ کریں، کاپی کریں (ctrl + c سے) اور دوسرے فونٹ میں جائیں ﷺ والے کو سیلیکٹ کریں اور پیسٹ (ctrl+v) کی کمانڈ دیں۔ اب فونٹ کو بطور ٹی ٹی ایف ایکسپورٹ کر لیں۔
ان پیج سے لانا چاہتے ہیں تو ویکٹر کی شکل میں لائیں۔ ان پیج تھری ہے تو بطور ای پی ایس ایکسپورٹ کر کے لائیں۔ اور مینولی اس گلف کے اندر سیٹ کر دیں۔ بیس لائن، ایکس ہائیٹ وغیرہ کا خیال رکھیں۔
دوسرا کیا ان کا کئی یونی کوڈ ورژن نہیں ہے جو کہ ویب پر بھی استعمال کیا جا سکے۔
اگر مہر نستعلیق ویب فونٹ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ وغیرہ پر ایمبڈ کرتے ہیں تو صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہی نظر آئے گا۔
انڈیزائن میں پیراگراف اسٹائل تو بنا لیے ہیں لیکن بعض جگہ پر الفاظ میں کم فاصلہ ہے اور بعض میں زیادہ۔ اس پر بھی کچھ روشنی ڈالیں
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کون سا فونٹ استعمال کر رہے ہیں۔
آپ جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 یا میرا پسندیدہ جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ استعمال کریں گے تو سپیس کی گڑ بڑ والے مسائل سے جان چھوٹ جائے گی۔ اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو سکرین شاٹ لازمی دیجیے گا۔ اس سے مسئلے کی نوعیت سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
 
تقی الحسن

محفلین
ویسے تو کچھ فونٹس آپ کو بتا چکا ہوں کہ جن میں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا طغریٰ موجود ہے۔
بس اپنے زیر استعمال فونٹ اور وہ فونٹ جس میں یہ طغریٰ موجود ہے کو فونٹ کریٹر میں کھول لیں
صل اللہ علیہ والہ وسلم والے گلف کو سیلیکٹ کریں، کاپی کریں (ctrl + c سے) اور دوسرے فونٹ میں جائیں ﷺ والے کو سیلیکٹ کریں اور پیسٹ (ctrl+v) کی کمانڈ دیں۔ اب فونٹ کو بطور ٹی ٹی ایف ایکسپورٹ کر لیں۔
ان پیج سے لانا چاہتے ہیں تو ویکٹر کی شکل میں لائیں۔ ان پیج تھری ہے تو بطور ای پی ایس ایکسپورٹ کر کے لائیں۔ اور مینولی اس گلف کے اندر سیٹ کر دیں۔ بیس لائن، ایکس ہائیٹ وغیرہ کا خیال رکھیں۔

اگر مہر نستعلیق ویب فونٹ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ وغیرہ پر ایمبڈ کرتے ہیں تو صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہی نظر آئے گا۔

یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کون سا فونٹ استعمال کر رہے ہیں۔
آپ جمیل نوری نستعلیق ورژن 3 یا میرا پسندیدہ جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ استعمال کریں گے تو سپیس کی گڑ بڑ والے مسائل سے جان چھوٹ جائے گی۔ اگر پھر بھی مسئلہ ہو تو سکرین شاٹ لازمی دیجیے گا۔ اس سے مسئلے کی نوعیت سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔

یاسر بھائی جزاک اللہ بہت ہی مفضل جواب دیا ہے آپ نے ۔ ویسے میں جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال کر رہا ہوں ۔اگر کوئی مسئلہ پیش آیا تو آپ کو زحمت دوں گا۔ شکریہ
 
جمیل نوری نستعلیق کا آٹو کشیدہ ورژن استعمال کریں اگر انڈیزائن میں کام کر رہے ہیں۔
 
Top