آج کی تصویر

سید عمران

محفلین
آج سرورق پر شعر و شاعری کا راج رہا۔۔۔
نہ ہوئی قرولی!!!
:timeout::timeout::timeout:

Untitled.jpg
 
ایک دن ہم نہاری پارسل خریدنے گئے۔ صاحب نے ایک دیگ سے پہلے نہاری کا شوربا ڈالا، پھر ایک پتیلے سے گوشت نکال کر شامل کیا اور آخر میں ایک اور پتیلے کی جانب رجوع کیا جہاں ڈھیر سارا موبل آئل رکھا تھا۔ اس میں سے ایک ڈونگے تیل کی نکال کر پارسل میں ملایا چاہتے تھے کہ ہم نے ہاتھ کے اشارے سے منع کردیا۔ ہمارے منع کرنے کے باوجود ہمیں تسلی رکھنے کا کہتے ہوئے آدھا ڈونگا تیل انڈیل ہی دیا۔ گھر آکر یہی ترکیب استعمال کی جو آپ نے سجھائی ۔ گو ہم نے نہاری کھانا چھوڑ دیا ہے لیکن گھر والوں کے لیے بھی کچھ احتیاط چاہتے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرا مطلب تھا کہ میں 'جہیز' اور 'سلامی' والی اپنی اننگز کھیل چکا، اور دوسری اننگز کا دور دور تک نام و نشان نہیں بلکہ امید تک نہیں۔ :)
مایوسی درست نہیں۔ کیا پتا انگنز نہیں بلکہ سیریز یا ٹورنامنٹس لکھے ہوں ۔ وہ بھی بین الاقوامی ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مایوسی درست نہیں۔ کیا پتا انگنز نہیں بلکہ سیریز یا ٹورنامنٹس لکھے ہوں ۔ وہ بھی بین الاقوامی ۔
بین الاقوامی!!!!!!!!!!
ہماری تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی۔
اس پر میری آنکھیں بھی پھٹ پڑی ہیں لیکن زبان گنگ ہو گئی ہے۔

میرا خیال ہے میں سیزن میں ایک بار آٹھ ہزار ہی خرچ کر لوں۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اس پر میری آنکھیں بھی پھٹ پڑی ہیں لیکن زبان گنگ ہو گئی ہے۔
ہماری تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی۔
کھلاڑی ورلڈ کلاس ہو تو جوڑ بھی ورلڈ کلاس ہوگا نا بھئی ۔
آپ نے سنا ہوگا سکائیز آر لمٹس ۔
(بقول اپنے وزیر اعظم بڑی خواب دیکھیں۔۔۔)
جب خواب ہی دیکھنا ہو تو :) ۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top