چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

فرقان احمد

محفلین
میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے
وہ جو بے پناہ اداس ہو مگر ہجر کا نا گلہ کرے
میری چاہتیں میری قربتیں جسے یاد آئیں قدم قدم
تو وہ سب سے چھپ کے لباس شب میں لپٹ کے آہ و بقا کرے
مرمت کے تمام عروضی اوزار سراپا احتجاج ہیں۔ :)
 
Top