آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

محمد وارث

لائبریرین
آسٹریلیا نے جس طرح آغاز کیا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ تاریخ رقم کروا کر چھوڑیں گے، یعنی دونوں فائنلسٹ ٹیموں میں سے کوئی ایک پہلی بار ورلڈ کپ جیتے گا۔
 
آرچر جی کا باؤنسر سیدھا کیری کے ہیلمٹ پر۔
ٹھوڑی سے اوپر زخم۔ اگر الیکس جی کو پویلین جانا پڑا تو آسٹریلیا کے لئے مشکلات شدید تر ہو جائیں گی۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
شاید آئی سی سی ایف پیج نے کوئی فلٹر لگا رکھا ہے۔۔۔

D_IneadXoAEBzuK.jpg
 
Top