فرقان احمد

محفلین
ہماری ہمیشہ سے ایک خواہش رہی تھی کہ ہندوستان میں بسنے والے افراد کو بھی اپنا دوست بنا سکیں؛ اُن کی سوچ اور فکر سے بھی آگہی پائیں۔ اُردو محفل ایک ایسا خوب صورت پلیٹ فارم ہے کہ یہاں آ کر ہماری یہ دلی خواہش پوری ہوئی۔ اے دیارِ ہند کے باسیو! آپ سبھی کو ہم پاکستان سے محبت و خلوص کا تحفہ پیش کرتے ہیں؛ قبول فرمائیے۔ اُردو محفل، زندہ باد! :)
 
م حمزہ

قبول ہے۔ قبول ہے، قبول ہے۔!!!

صدق دل سے
 
ہائے چائے پلا دو بھئی۔ جماہی پہ جماہی آرہی ہے۔ :)
یہ لیں آپی چائے حاضر ہے ۔

Cup-of-tea-008-460x265.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
Top