آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

عرفان سعید

محفلین
JESSENDA.jpg
جیسنڈا باجی نے پہلے دھمکی لگائی ہوتی تو کیا تھا!
 

فرقان احمد

محفلین
ہماری دانست میں ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں: ہندوستان، انگلستان، آسٹریلیا اور تبرک کے طور پر، پاکستان، وگرنہ چوتھی ٹیم شاید ویسٹ انڈیز ہی ہو گی ۔۔۔!

اور، ان چار پانچ ٹیموں میں سب سے متوازن ٹیم انگلستان کی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔!
ہمارا آٹھ جون 2019ء کا کمنٹ جس میں ویسٹ انڈیز نے ہمارے تبصرے کا سوا ستیاناس کر کے رکھ دیا بلکہ اس پورے ٹورنامنٹ میں صرف پاکستان کو ہی عبرت ناک شکست سے دوچار کر کے ہمارے شاہینوں کا ہی سوا ستیاناس کر دیا ۔۔۔۔! آج رن ریٹ کا رونا اسی لیے زیادہ ہے کہ ہم ویسٹ انڈیز سے ہارے اور ایسا ہارے کہ الامان الحفیظ ۔۔۔!
 

فرقان احمد

محفلین
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں اگر ہمارے ساتھ وہی حشر کیا جو انڈیا نے انگلینڈ کے ساتھ میچ میں کیا تو امکان غالب ہے کہ ہمیں دل ہی دل میں بہت سبکی آمیز غصہ محسوس ہو گا۔
 
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں اگر ہمارے ساتھ وہی حشر کیا جو انڈیا نے انگلینڈ کے ساتھ میچ میں کیا تو امکان غالب ہے کہ ہمیں دل ہی دل میں بہت سبکی آمیز غصہ محسوس ہو گا۔
کوئی بات نہیں۔ ہر طرح کے نتیجے کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھیں۔ ٹینشن ٹیم نے کبھی نہیں لی، آپ کیوں لیتے ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں اگر ہمارے ساتھ وہی حشر کیا جو انڈیا نے انگلینڈ کے ساتھ میچ میں کیا تو امکان غالب ہے کہ ہمیں دل ہی دل میں بہت سبکی آمیز غصہ محسوس ہو گا۔
کوئی نہیں کوئی نہیں ہم جیسندا آپا کی باپردہ تصاویر سے اپنا دل بہلا لیں گے :)
 
Top