محفل کے خاموش اوربے آباد گوشے۔۔۔!

فرقان احمد

محفلین
وائبر، انسٹا گرام پرفعال ہیں۔
محفل پر آئے تھے اور کتاب پوسٹ کر کے چلے گئے۔ ربط یہ ہے۔
واہ!

ایک دن میں اتنی ساری پوسٹس، لیکن پھر بھی نظر میں نہیں آئے لوگوں کی۔

انیس صاحب درست فرما رہے ہیں۔ قیصرانی صاحب، اُن دنوں، مختصر مدت کے لیے ہی سہی، کافی فعال رہے۔ خلیل بھیا نے انہیں بارِ دگر خوش آمدید کہنے کے لیے الگ لڑی بھی کھولی تھی۔ تاہم، اُس زمانے میں غالباََ آپ بوجوہ غیر فعال تھے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

اچھا!

ویسے ہمیں یہ لگتا ہے کہ قیصرانی بھائی اب پہلے کی طرح محفل میں فعال نہیں رہنا چاہتے۔ اور اُن کے علاوہ بھی کئی ایک اراکین ہیں جنہوں نے اس طرز کو اختیار کیا ہوا ہے۔
 
آتی ہے پون، جاتی ہے پون ۔۔۔! یعنی کہ، یہ فیز آتے رہتے ہیں ایک محفلین کی زندگی میں ۔۔۔! :)
 
سیما علی

لائبریرین
ہم بڑا شکر ادا کرتے ہیں کہ اُردو محفل میں ہماری آمد بینک سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہوئی۔ ورنہ روز ہماری Explanation Call ہورہی ہوتی۔اور جو سارے Performance Award ہم نے حاصل کئے واپس کرنا پڑتے۔:):)جب سے یہاں آئے کہیں کے نہ رہے۔دن ہو کہ رات اُردو محفل کے ساتھ:):):)
 
شمشاد

چھٹتی نہیں ہے یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔
 
Top