منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ تو افراد کی رہائش کے مطابق ہی معلوم ہو سکتا ہے کہ کہاں پہنچنا سب کے لیے آسان ہو گا۔
اگر زیادہ افراد فیض آباد سے سیکٹرز والی جانب رہتی ہے تو ایف نائن پارک پر اکٹھا ہوا جا سکتا ہے۔ اور اگر زیادہ تعداد سوسائٹیز کی جانب رہتی ہے تو بحریہ منی گالف کلب ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ کوئی جگہ کسی کے ذہن میں بھی ہو تو ضرور شئر کریں۔
اگر لوگ فوری طور پر تیار اور موجود ہیں تو آنے والا اتوار بھی طے کیا جا سکتا ہے۔ اگر فوری طور پر "اجازت" کا مسئلہ ہو تو اگلا اتوار بھی رکھا جا سکتا ہے۔
بس یہ دھیان رہے ڈی چوک نہ ہو :) اور دفعہ 144بھی نہ ہو ۔ :)
 
سید عمران

محفلین
کراچی والو تھوڑا جوش پکڑو ۔۔۔
دیکھو یہاں کیا ہورہا ہے۔۔۔
اور آپ لوگ ابھی تک عید ملن پارٹی پہ جمع نہ ہوسکے!!!
سر محمد خلیل الرحمٰن، محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، خالد محمود چوہدری بھائی،ڈاکٹر فاخر رضا ، مابدولت محمد امین صدیق،بھائی @اکمل زیدی،سچے آدمی @ٹرومین،جاسوس اعظم فہیم ،شاعر متانت محمداحمد
 
حاضر جناب ۔
 
ایسا نہ ہو کہ اسلام آباد کی طے شدہ تاریخ پر کراچی والے احباب طے شدہ جگہ پہنچ کر ملاقات کے آثار ڈھونڈ رہے ہوں، اور وائس ورسا۔
 
کراچی والے احباب کراچی میں ہی کہیں آجائیں تو ان کی عنایت ہوگی ،چہ جائیکہ اسلام آباد آئیں!!!
 
فاخر رضا

محفلین
کراچی والو تھوڑا جوش پکڑو ۔۔۔
دیکھو یہاں کیا ہورہا ہے۔۔۔
اور آپ لوگ ابھی تک عید ملن پارٹی پہ جمع نہ ہوسکے!!!
سر محمد خلیل الرحمٰن، محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، خالد محمود چوہدری بھائی،ڈاکٹر فاخر رضا ، مابدولت محمد امین صدیق،بھائی @اکمل زیدی،سچے آدمی @ٹرومین،جاسوس اعظم فہیم ،شاعر متانت محمداحمد
بیس جون کے آس پاس کسی دن رکھ لیں کراچی میں.
انشاءاللہ حاضر ہوں
 
Top