1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

محمد تابش صدیقی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 8, 2019

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سید عمران میرا خیال ہے اب سکون ہے آپ کو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جو مزاجِ یار میں آئے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    بیس جون کے بعد پہلا سنیچر بائیس تاریخ کو آرہا ہے اور اتوار تئیس کو۔۔۔
    ہفتہ کی رات رکھیں یا اتوار کی صبح؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ مشورہ ہمیں نہیں عدنان بھائی کو دیا گیا ہے۔۔۔
    سکون کا عالم آپ ان ہی سے دریافت فرمائیں۔ شکریہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد عدنان اکبری نقیبی الٹی آنتیں گلے پڑ گئیں :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہم تو 24/7 حاضر ہیں حکم کیجئے کہاں حاضر ہونا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اتوار کا دن اور وقت صبح کا مناسب ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میاں جی اتنی گرمی میں دن کا وقت رکھ کر کیا سب کا تیل نکالنا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاہ جی صبح کے وقت گرمی کا اتنا زور نہیں ہوتا ۔باقی دیگر احباب جو بھی مشورہ دیں ہم حاضر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صبح کے وقت دعوت ملاقات رکھنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بات چیت کے لیے کافی وقت میسر آ جاتا ہے ۔رات میں اتنا وقت نہیں دستیاب ہو پاتاکہ محفلین کے ساتھ زیادہ وقت گزرا جاسکے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ ان ہی کاموں کے ماہر سمجھے جاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم دعوت ملاقات کے لیے سابقہ مقام بہادر آباد اور ہل پارک تجویز کرتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ بات دراصل یہ ہے کہ ہمارے تلوں میں تو تیل بچا ہی نہیں تو سوچا آپ کا ہی تیل نکلوا دیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,330
    موڈ:
    Cheerful
    آخری تدوین: ‏جون 12, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    لبیک....لبیک....یارانِ محفل لبیک....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,738
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر کل صبح 4 بجے تک کا منصوبہ ہو تو ادارہ، ادارت کے فرائض انجام دینے کو تیار ہے شکریہ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایف نائن پارک بہترین رہے گا کہ میری موجودگی کا چانس بڑھ جائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اپنے ہی ملک بیٹھا ہوں مگر ولیمہ کھانے فوری جہاز پر پہنچ سکتا ہوں
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ہائیں؟
     
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جب Hi کے بعد ASL کا دور ہوتا تھا تو اپنے نسبتاً غیر معروف شہر کے بجائے میں اسلام آباد بتا دیا کرتا۔ اور اگر کوئی مزید ’اسلام آباد میں کہاں‘ پوچھتا تو سیکٹر F-9 لکھ دیتا ۔:cool2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر