منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

کراچی والو تھوڑا جوش پکڑو ۔۔۔
دیکھو یہاں کیا ہورہا ہے۔۔۔
اور آپ لوگ ابھی تک عید ملن پارٹی پہ جمع نہ ہوسکے!!!
سر محمد خلیل الرحمٰن، محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، خالد محمود چوہدری بھائی،ڈاکٹر فاخر رضا ، مابدولت محمد امین صدیق،بھائی @اکمل زیدی،سچے آدمی @ٹرومین،جاسوس اعظم فہیم ،شاعر متانت محمداحمد
ہم تو 24/7 حاضر ہیں حکم کیجئے کہاں حاضر ہونا ہے
 
ایف نائن پارک بہترین رہے گا کہ میری موجودگی کا چانس بڑھ جائے گا
جب Hi کے بعد ASL کا دور ہوتا تھا تو اپنے نسبتاً غیر معروف شہر کے بجائے میں اسلام آباد بتا دیا کرتا۔ اور اگر کوئی مزید ’اسلام آباد میں کہاں‘ پوچھتا تو سیکٹر F-9 لکھ دیتا ۔:cool2:
 
Top