آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

جاسم محمد

محفلین
آج کی بیٹنگ سے ثابت ہو گیا ہے کہ ٹیم میں ٹیلنٹ کی نہیں خود اعتمادی کی کمی ہے۔
اگر ہر میچ میں اوپننگ بیٹسمین اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تو باقی کی ٹیم بھی اچھی بیٹنگ کر سکتی ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستانی ٹیم کے ڈرامے چیک کریں۔
جمعہ کو 105 سکور پر پوری ٹیم آؤٹ
پیر کو 348 سکور پر 8 کھلاڑی آؤٹ
 
Top