ظفری
لائبریرین
ارے۔۔۔۔ یہ آپ نے لکھی ہے، پھر تو خاص نہیں۔۔ پتہ نہیں میرے ذوق کو کیا ہوگیا ہے۔ اتنی بد ذوق تو میں کبھی نہ تھی![]()
یہ مسئلہ آپ کے ذوق کے ساتھ نہیں بلکہ مرزا ابرہیم ذوق کے ذوق کےساتھ بھی تھا ۔ ان کی یہی رائے غالب کی شاعری کے بارے میں تھی ۔
