گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

محمد فہد

محفلین
عبد القدیر بھائی اللہ تعالی آپ پر مہربان رہے اور آسانیاں پیدا کریں آپ کے لیئے آمین یارب
کیا آپ خفا ہیں مجھ سے

معلوم نہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسا کہ میں آپ سے مذاق میں سوال کررہا ہوں یا آپ میرے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔؟
بھائی اگر آپ کو میری کوئی بات بڑی لگی ہے تو میں معذرت خواں ہوں آپ سے ۔۔
 
آمین اللہ آپ کے لئے بھی دین اور دنیا میں آسانیاں عطا فرمائے (آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ میں آپ سے مذاق کر رہا ہوں) ؟
 
محمد فہد

محفلین
اللہ آپ کے لئے بھی دین اور دنیا میں آسانیاں عطا فرمائے

آمین یارب
جزاک اللہ

(آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ میں آپ سے مذاق کر رہا ہوں) ؟

وہ اس وجہ سے کہ آپ یہاں فوٹو شاپ کے متعلق وڈیوز بنا کر اپلوڈ کر رہے ہیں اور ایک ہی سوال کو میں نے کئی بار دہرادیا ہے اور بار بار اپنے ایک ہی سوال میں ایک ہی بات پوچھ رہا ہوں جسکو آپ نظرانداز کر رہے ہیں یا مذاق سمجھ رہے ہیں ۔۔ البتہ سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں میرے ایک سوال کو تو اسی وجہ سے مجھے لگا تو آپ کو کہ دیا میں نے اب یہ تو حقیقت آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ میرے سوال کا جواب دینا ہی نہیں چاہ رہے ہیں ۔۔ یا آپ بھول گئے ہیں اور وقعتا آپ کو نہیں معلوم یا میرے سوال کرنے کا انداز ہی ایسا ہے جو میں اپنی بات آپ تک نہیں پہنچاپارہا ہوں۔۔؟
 
کوئی ممبرشپ نہیں لے نی آج آپ کے لئے ہی ویڈیو بناونگا اُس ویڈیو میں آپ کے سوال کا جواب ہوگا۔
 
محمد فہد

محفلین
عبد القدیر بھائی سب سے پہلے تو میں تہ دل سے آپ کا شکریہ آدا کرتا ہوں
آپ نے اتنی محنت سے محبت عقیدت اور خلوص کے ساتھ اور تمام تر مشکلات اور مصروفیات کے باوجود ہماری یہ خواہش پوری کرنے کے لیئے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری درخواست پر اور میرے لیئے ایک وڈیو بنائی
عبد القدیر بھائی، میں نے آپ کی وڈیو مکمل دیکھی اور آپ کے شئیر کردہ لنک پر جا کر وہ سوفٹ وئیر داونلوڈ کیا لیکن میری بدنصیبی کے وہ سوفٹ وئیر میرے لیپ ٹاپ میں انسٹال ہی نہیں ہو رہا وجہ ونڈو ہونے والی ہے اور مجھے یقین ہے کے اسکا بھی کوئی نا کوئی حل جلد ہی نکل آئے گا۔۔بہر کیف اسکا مطلب یہ بھی نہیں کہ میں نے دانلوڈ ہی نہیں کرنا جب جستجو ہو تو اللہ پاک کوئی نا کوئی راستہ نکال ہی دیتا ہے ۔۔۔ مجھے جب جب موقع ملا آپ سے ضرور کچھ نا کچھ سیکھنے کی کوشیش کروں گا ۔۔ کیونکہ پیاسا ہی کنوے کے پاس جاتا ہے اور کنواں پیاسے کہ پاس چل کر نہیں اور ایک بار پھر سے آپ کی شفقت اور رہنمائی کا شکریہ آدا کرنا چاہوں گا کہ آپ نے مجھے محبت اور محنت سے اس کام میں سہارا دیا

آپ ماشاء اللہ بہت اچھا تعمیری کام کر رہے ہیں اور مخلوق خدا کی مدد کر رہے ہیں یہ بہت بڑی بات ہے ۔۔

آپ کی یہ محنت اور کوشیش لائق قدر اور قابل پزیرائی ہیں مخلوق کے خدا کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہی دراصل اللہ کے نیک اور برگزیدہ بندوں میں شمار ہونا ہے

میری دعا ہےکہ

اللہ تعالی آپ کےعلم میں، عمر میں، جان میں، مال میں، عزت میں، عمر میں، قاروبار میں، صحت میں، اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرے آمین یارب ۔
 
آمین محمد فہد بھائی اللہ پاک آپ کے لئے بھی دنیا اور آخرت میں ہر کام میں کامیابیاں عطا فرمائے یہ میرا بھی فرض ہے جو میری ویڈیوز دیکھتے ہیں اُن کی ضرورتوں کے مطابق ہی ویڈیوز بناوں ویڈیوکو آخر تک دیکھنے کا بہت شکریہ اللہ آپ کو دونوں جہان کی نعمتیں اور راحتیں عطا فرمائے آمین
 
محمد فہد

محفلین
Top