گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

محمد فہد

محفلین
السلام علیکم
عبد القدیر بھائی، آپ کےکیا حال ہیں ۔۔؟
اردو لکھنے کے لیئے کونسا سوفٹ وئیر استعمال کرتے ہیں۔۔؟
 
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے محمد فہد بھائی اردو لکھنے کے لئے میں نے اِس ویب سائٹ سے سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کیا ہے۔
Download Pak Urdu Installer - Free Download Urdu Fonts,Urdu Keyboard and Urdu Language Support Installer
 
گلزار خان

غالبا فہد صاحب نے فوٹوشاپ میں استعمال کرنے کے لیئے اردو سوفٹوئیر کا پوچھا ہوگا اور آپ نے اس کو یہ ٹیگ کردیا

فہد آپ تو فوٹوشاپ میں استعمال کرنے کا کہا تو اس ویب سایئٹ پر جا کر کرلو لیکن ڈانلوڈ کرنے سے پہلے یہاں کا ممبر بننا پرے گا
 
میں نے تو کوئی ممبر شپ نہیں لی ہے۔
 
میں نے کیا کہا

یہ دو چار بار اچھی طرح پڑھو شائد آپ کو سمجھ آجائے میں نے کس کو کیا کہا ہے
 
محمد فہد

محفلین
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے محمد فہد بھائی اردو لکھنے کے لئے میں نے اِس ویب سائٹ سے سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کیا ہے۔
Download Pak Urdu Installer - Free Download Urdu Fonts,Urdu Keyboard and Urdu Language Support Installer

عبد القدیر بھائی میں نے آپ سے فوٹو شاپ کے حوالے سے پوچھا تھا کے پیکچڑ پر اردو لکھنے کے لیئے کونسا سوفئیر استعمال کرتے ہیں جو آسانی سے دونلوڈ بھی ہو جائے۔۔

اللہ سوہنا آپ کو ان مشاغل میں آسانی سے نواتے علم و اگہی کے درکھولیں اور عزتوں راحتوں اور برکتوں سے نوازیں آمین یارب ۔۔
 
Top