سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

فلسفی

محفلین

فہد اشرف

محفلین
گھر میں داخل ہوتے ہی دو برآمدے...
ایک سامنے ایک دائیں!!!
IMG-20190120-WA0058.jpg

بائیں ہاتھ پر باتھ روم...
پردے کے پیچھے دروازہ نہیں ہے!!!
IMG-20190120-WA0054.jpg

دروازے کے پیچھے کمرہ جہاں ہم جاتے ہی دودھ روح افزا پی کر سوگئے تھے!!!
IMG-20190120-WA0055.jpg
یہ تصویریں اصلی ہیں یا یہ بھی گوگل کی ہیں؟
 

سید عمران

محفلین
یہ تصویریں اصلی ہیں یا یہ بھی گوگل کی ہیں؟

ہینڈ پمپ کی بھی بھیجی تھی مگر دھندلی آئی تھی...
دوبارہ منگوائی ہے...
جیسے ہی آئے گی لگادیں گے...
مزید تصاویر کا بھی وعدہ کیا ہے...
جب بھیجے گا لگادیں گے!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
Top