م حمزہ

محفلین
جراَت کیسے کر سکتا ہوں میں آپ سے اختلاف کرنے کی۔ ویسے آپ کی باتیں اکثر اچھی ہی ہوتی ہیں۔
 

م حمزہ

محفلین
یارو ! ناراض نہ ہو آپ لوگ۔ یہ تو ایک بہانہ تھا عدنان بھائی کو یاد کرنے کا۔ ورنہ یہاں غلطی کون نہیں کرتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top