پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

فرقان احمد

محفلین
فرقان احمد بھائی آپ سے گذارش ہے کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
ارے عدنان بھیا! یادآوری کا شکریہ ۔۔۔! آپ کی محبت کے مقروض ہیں ہم ۔۔۔! مجید امجد مرحوم کی نظم 'آٹوگراف' کی آخری چند سطریں آپ کی محبتوں کی نذر کی جاتی ہیں ۔۔۔!

میں اجنبی، میں بے نشاں!
میں پا بہ گِل۔۔۔!
نہ رفعتِ مقام ہے، نہ شہرتِ دوام ہے۔۔۔!
یہ لوحِ دل، یہ لوحِ دَم۔۔۔!
نہ اس پہ کوئی نقش ہے ، نہ اس پہ کوئی نام ہے۔۔۔!
 
آخری تدوین:
شکریہ عدنان بھیا! یادآوری کا شکریہ ۔۔۔! آپ کی محبت کے مقروض ہیں ہم ۔۔۔!

مجید امجد مرحوم کی نظم 'آٹوگراف' کی آخری چند سطریں آپ کی محبتوں کی نذر کی جاتی ہیں ۔۔۔!

میں اجنبی، میں بے نشاں!
میں پا بہ گِل۔۔۔!
نہ رفعتِ مقام ہے، نہ شہرتِ دوام ہے۔۔۔!
یہ لوحِ دل، یہ لوحِ دَم۔۔۔!
نہ اس پہ کوئی نقش ہے ، نہ اس پہ کوئی نام ہے۔۔۔!
بہت بہت شکریہ فرقان بھیا ۔
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔آمین
 

سید عمران

محفلین
جی آپ ہمارے پسندیدہ محفلین میں شامل ہیں ۔الحمدللہ
آٹو گراف دینے سے بچنے کا واحد طریقہ یہی معلوم ہورہا ہے کہ۔۔۔
کچھ ایسا کردیں کہ عدنان بھائی کے ناپسندیدہ محفلین میں شامل ہوسکیں!!!
 
Top