پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 20, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب پکڑ ہی لیا تو اپنے سنگ کشمیر بھی لے چلیے!!!
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت دیر بعد ہماری یاد آئی!!!
    :angry2::angry2::angry2:

    خیر، آپ کی یاد میں یہ شعر آپ کی نذر۔۔۔
    تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 22, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    ;););)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی نیا ڈرامہ نہیں چلے گا بھیا ہمیں آٹوگراف چاہیے تو بس چاہیے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یاد انہیں کیا جاوے ہے جن کو بھولا دیا جائے ،
    آپ جیسی محبت نچھاور کرنی والی ہستی کو کوئی کافر ہی فراموش کر سکتا ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یار آپ لوگ ذاتی مکالمہ کیوں استعمال نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔ :cautious:
    :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اکمل بھائی ہماری محبت اور چاہت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔ہم تو کئی بار اپنی محبت کا اظہار الاعلان ایک خاص ایموجی کے ذریعے کرچکے ہیں ، پورا فورم گواہ ہے اس بات کا ۔:p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  9. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ذرا دیجیے لنک اس اظہار کا ۔ذرا دیکھوں۔۔کہ ۔۔
    آپ لوگ کس حد تک جا چکے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیجے ملاحظہ فرمائیں ۔
    :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,621
    موڈ:
    Cool
    ضرور لے چلیں گے۔ ان شاء اللہ۔ بس کشمیر کو ہمارا بننے دیجئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اچھی دھونس و دھاندلی ہے!!!
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    لڑی سرعام بنائی تو اب چھپ چھپانا کیسا؟؟؟
    ویسے آپ ہمیں کس طرف لیے جارہے ہیں؟؟؟
    :confused::confused::confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم دعوت دیتے ہیں محترمہ جاسمن آپی صاحبہ کو کہ وہ ہماری اس لڑی میں تشریف لائیں اور ہمیں اپنی یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اور ایک ہم ہیں کہ خواہ مخواہ ہی اتنی دیر سے قلم ہاتھ میں لیے مٹرگشت میں مصروف ہیں۔اور ہاں، دل ہی دل میں ہم 'مجید امجد' کی خوب صورت نظم 'آٹوگراف' کا ورد بھی کیے چلے جا رہے ہیں۔

    نظم کی محض آخری چند سطروں کا ورد
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 22, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. دائم

    دائم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
    میں الاستاد محترم جناب الف عین صاحب کی بارگارمیں عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس لڑی میں قدم رنجہ فرمائیں اور اپنے یادگار اور گراں بہا آٹوگراف سے نوازیں
    بہت بہت شکر گزار ہوں گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    جنابِ من! محترم اُستاد گرامی ہمیں اپنے آٹو گراف سے نواز چکے ہیں۔ :) ذرا گزشتہ مراسلوں پر ایک نگاہ دوڑائیے گا۔ شکریہ!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. دائم

    دائم محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
    کیا میں خود کو محروم سمجھوں ؟ :cry::cry::cry:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    "اللہ کا رنگ اختیار کرو کہ اُس کے رنگ سے بہتر اور کس کا رنگ ہوسکتا ہے!"
     
    • زبردست زبردست × 10
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    یعنی کہ اُستادِ محترم کو بار بار آٹوگراف دینا ہو گا۔ یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر