پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
اسکول کے زمانے میں حکیم سعید صاحب کا ہمدرد کی آٹو گراف بک میں آٹو گراف لیا تھا۔۔۔
اب ڈحونڈنا پڑے گا کہاں ہے وہ بُک۔۔۔
ہے بھی یا نہیں!!!
کوئی نیا ڈرامہ نہیں چلے گا بھیا ہمیں آٹوگراف چاہیے تو بس چاہیے ۔
 
بہت دیر بعد ہماری یاد آئی!!!
:angry2::angry2::angry2:

خیر، آپ کی یاد میں یہ شعر آپ کی نذر۔۔۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
یاد انہیں کیا جاوے ہے جن کو بھولا دیا جائے ،
آپ جیسی محبت نچھاور کرنی والی ہستی کو کوئی کافر ہی فراموش کر سکتا ہے ۔
 
یار آپ لوگ ذاتی مکالمہ کیوں استعمال نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ ۔ :cautious:
:LOL:
اکمل بھائی ہماری محبت اور چاہت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔ہم تو کئی بار اپنی محبت کا اظہار الاعلان ایک خاص ایموجی کے ذریعے کرچکے ہیں ، پورا فورم گواہ ہے اس بات کا ۔:p
 

اکمل زیدی

محفلین
اکمل بھائی ہماری محبت اور چاہت کسی سے چھپی ہوئی نہیں ۔ہم تو کئی بار اپنی محبت کا اظہار الاعلان ایک خاص ایموجی کے ذریعے کرچکے ہیں ، پورا فورم گواہ ہے اس بات کا ۔:p
ذرا دیجیے لنک اس اظہار کا ۔ذرا دیکھوں۔۔کہ ۔۔
آپ لوگ کس حد تک جا چکے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ :D
 

فرقان احمد

محفلین
اور ایک ہم ہیں کہ خواہ مخواہ ہی اتنی دیر سے قلم ہاتھ میں لیے مٹرگشت میں مصروف ہیں۔اور ہاں، دل ہی دل میں ہم 'مجید امجد' کی خوب صورت نظم 'آٹوگراف' کا ورد بھی کیے چلے جا رہے ہیں۔

نظم کی محض آخری چند سطروں کا ورد
 
آخری تدوین:

دائم

محفلین
میں الاستاد محترم جناب الف عین صاحب کی بارگارمیں عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس لڑی میں قدم رنجہ فرمائیں اور اپنے یادگار اور گراں بہا آٹوگراف سے نوازیں
بہت بہت شکر گزار ہوں گا
 

فرقان احمد

محفلین
میں الاستاد محترم جناب الف عین صاحب کی بارگارمیں عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس لڑی میں قدم رنجہ فرمائیں اور اپنے یادگار اور گراں بہا آٹوگراف سے نوازیں بہت بہت شکر گزار ہوں گا
جنابِ من! محترم اُستاد گرامی ہمیں اپنے آٹو گراف سے نواز چکے ہیں۔ :) ذرا گزشتہ مراسلوں پر ایک نگاہ دوڑائیے گا۔ شکریہ!
 

جاسمن

لائبریرین
Top