شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

زیک

مسافر
شکریہ جناب۔
کچھ روشنی بھی ڈالئے کہ یہ فیصد والا حساب کتاب کس طرح سے کیا گیا ہے؟
اگر ایک rectangle سا بنا لیا جائے جس کے کونے (مشرق ترین، شمال ترین)، (مشرق ترین، جنوب ترین)، (مغرب ترین، جنوب ترین) اور (مغرب ترین، شمال ترین) ہوں تو اس علاقے کا ایریا کل زمین کا کتنواں حصہ ہے ہم اس فارمولے سے معلوم کر سکتے ہیں:
کوڈ:
|sin(lat1)-sin(lat2)| |lon1-lon2| / 720

lat1 = شمال ترین لیٹیٹیوڈ
lat2 = جنوب ترین لیٹیٹیوڈ (اگر جنوبی نصف کرہ میں ہے تو منفی)
lon1 = مشرق ترین لونجٹیوڈ
lon2 = مغرب ترین لونجٹیوڈ (اگر مغرب تو منفی)

میرے کیس میں نتیجہ 42.76 فیصد آتا ہے جو کافی impressive ہے۔
 

زیک

مسافر
شمال ترین
ناران
جنوب ترین:
کراچی
مشرق ترین:
لاہور
مغرب ترین:
سعودی عرب

شاید ایسا ہی ہے۔
شمال ترین: 34.9 ڈگری شمال۔ ناران
جنوب ترین: 21.4 ڈگری شمال۔ مکہ
مشرق ترین: 74.3 ڈگری مشرق۔ لاہور
مغرب ترین: 39.6 ڈگری مشرق۔ مدینہ

یعنی 1 فیصد
 

زیک

مسافر
شمال ترین: 60 ڈگری شمال: ایمرلڈ جھیل، کارکراس، یوکون، کینیڈا
جنوب ترین: 45.67 ڈگری جنوب: موسبرن، نیوزی لینڈ
مشرق ترین: لیڈی نوکس گائزر (نیوزی لینڈ) طول بلد 176.3769395 مشرق
مغرب ترین: 135 ڈگری مغرب: سکیگوے الاسکا

68.5 فیصد
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
شمال ترین: 61.5 ڈگری شمال؛ سارکانی ایمی پارک تامپیرے، فن لینڈ
جنوب ترین: 14.6ڈگری شمال ؛ منیلا، فلپائن
مشرق ترین: 140.2ڈگری مشرق؛ چیبا، جاپان
مغرب ترین: 122.4ڈگری مغرب؛ کیلیفورنیا، یو۔ایس۔اے

اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ابھی جنوبی نصف کرے کو تسخیر کرنا باقی ہے۔
 
شمال: بابوسرٹاپ
جنوب: مظفرگڑھ
مشرق: لاہور
مغرب: مظفر گڑھ ہی (اگر اس کے علاوہ لکھنا لازم ہو تو ٹوبہ ٹیک سنگ یا وہاڑی میں سے جو بھی زیادہ مغرب میں ہو :p)

میں نے صفر اعشاریہ کتنے فیصد دنیا دیکھی ہے؟ :sneaky:
 

زیک

مسافر
ابھی تک کوئی خاص سفر نہیں گرچہ میں اپنی زندگی سفر میں گزارنا چاہتی ہوں ۔ پوری دنیا گھومنا چاہتی ہوں ۔ پاکستان کے چند شہروں کے علاوہ کہیں جا نہیں سکی ۔۔۔۔۔اس لیے بنا طول و عرض ۔۔۔

1۔ کوئٹہ
2۔ پشین
3۔حیدر آباد
4۔کراچی
5۔لاہور
6۔مری
7۔ملتان
شمال ترین: 33.9 ڈگری شمال۔ مری
جنوب ترین: 24.9 ڈگری شمال۔ کراچی
مشرق ترین: 74.3 ڈگری مشرق۔ لاہور
مغرب ترین: 67 ڈگری مشرق۔ پشین

0.14 فیصد
 

زیک

مسافر
شمال کی جانب
ناران-جھیل سیف الملوک

جنوب
بہاول نگر

مغرب
یو- اے ای
سعودیہ



اور ہاں سوات بھی
شمال ترین: 34.9 ڈگری شمال۔ ناران
جنوب ترین: 21.4 ڈگری شمال۔ مکہ
مشرق ترین: 73.7 ڈگری مشرق۔ سیف الملوک
مغرب ترین: 39.6 ڈگری مشرق۔ مدینہ

0.98 فیصد
 

زیک

مسافر
ساوتھ کوریا پوسان
ملائشیا ۔ سنگاپور
ہالینڈ نائیمیخن
نیاگرافال۔ ڈیٹرائیٹ
شمال ترین: 51.9 ڈگری شمال۔ نائمیخن
جنوب ترین: 1.3 ڈگری شمال۔ سنگاپور
مشرق ترین: 129.2 ڈگری مشرق۔ پوسان
مغرب ترین: 83 ڈگری مغرب۔ ڈیٹرائٹ

22.5 فیصد
 

زیک

مسافر
شمال: بابوسرٹاپ
جنوب: مظفرگڑھ
مشرق: لاہور
مغرب: مظفر گڑھ ہی (اگر اس کے علاوہ لکھنا لازم ہو تو ٹوبہ ٹیک سنگ یا وہاڑی میں سے جو بھی زیادہ مغرب میں ہو :p)

میں نے صفر اعشاریہ کتنے فیصد دنیا دیکھی ہے؟ :sneaky:
شمال ترین: 35.1 ڈگری شمال۔ بابوسر
جنوب ترین: 30 ڈگری شمال۔ وہاڑی
مشرق ترین: 74.3 ڈگری مشرق۔ لاہور
مغرب ترین: 71.2 ڈگری مشرق۔ مظفرگڑھ

0.03 فیصد
 

زیک

مسافر
موجودہ رینکنگ:
  1. زیک 68.5 فیصد
  2. عرفان سعید 22.9 فیصد
  3. ہمت علی خان 22.5 فیصد
  4. محمد خلیل الرحمٰن 13.2 فیصد
  5. عبدالقیوم چوہدری 10.2 فیصد
  6. عثمان 10 فیصد
  7. یاز 7.6 فیصد
  8. عزیزامین 7.3 فیصد
  9. عبدالحسیب 5.4 فیصد
  10. عباس اعوان 4.2 فیصد
  11. محمد وارث 3.5 فیصد
  12. سید عاطف علی 1 فیصد
  13. محمد تابش صدیقی 1 فیصد
  14. قاضی واجد الدائم 0.98 فیصد
  15. اسد 0.78 فیصد
  16. نور سعدیہ شیخ 0.14 فیصد
  17. مریم افتخار 0.03 فیصد
یاد رہے کہ یہ پرسنٹیج دنیا کتنے فیصد دیکھی ہے نہیں ہے بلکہ چار سمتوں میں کہاں تک گئے ہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
میری مغرب کی سمت کی حد کچھ بڑھ گئی ہے بحیرہ احمر کا مشرقی کنارہ ۔ (21°38'17.2"N 39°06'04.5"E) ۔
اعشاریہ میں
-21.638114 , 39.101247-
مگر کچھ خاطر خواہ فرق پھر بھی شاید ہی پڑا ہو۔
 
Top