شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2015

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    جاپان سے شاید ہی پورا ہو۔ جنوبی ارجنٹائن البتہ چلے گا اور آسٹریلیا بھی (سڈنی وغیرہ)۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ان میں جنوب ترین اور مشرق ترین سب سے کم ہیں۔ موڈ ہے کہ اس کا ازالہ جلد کیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. قاضی واجد الدائم

    قاضی واجد الدائم محفلین

    مراسلے:
    227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ لوگ بلاوجہ ”مضحکہ خیز“ کی ریٹنگ کر دیتے ہیں۔ میرے خیال میں انتظامیہ انکی ”آئی ڈی“ کا نام تبدیل کر کے ”مضحکہ خیز“ ہی رکھ دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    یہ چیز میرے عزیز
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. قاضی واجد الدائم

    قاضی واجد الدائم محفلین

    مراسلے:
    227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شمال کی جانب
    ناران-جھیل سیف الملوک

    جنوب
    بہاول نگر

    مغرب
    یو- اے ای
    سعودیہ



    اور ہاں سوات بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سوات میں کہاں تک؟ کالام؟

    مشرق نہیں لکھا؟
     
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    انتظامیہ اس پر ایکشن لیتی ہے۔
     
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کہاں
    بندر بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنے کو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ساوتھ کوریا پوسان
    ملائشیا ۔ سنگاپور
    ہالینڈ نائیمیخن
    نیاگرافال۔ ڈیٹرائیٹ
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    نیا ریکارڈ
    مشرق ترین: لیڈی نوکس گائزر جو طول بلد 176.3769395 مشرق پر ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ ٹرپ تو مکمل طور پر پچھلے ریکارڈ سے جنوب میں رہا ہے۔ اب نئی جنوب ترین جگہ یہ ہے:

    جنوب ترین:
    45.67 ڈگری جنوب: موسبرن، نیوزی لینڈ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,985
    جھنڈا:
    Pakistan
    تکونی اعتبار سے کتنے فیصد دنیا دیکھ لی؟
     
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    68.5 فیصد
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یاز یہاں آپ کی اینٹری کیوں نہیں ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ابن عادل

    ابن عادل محفلین

    مراسلے:
    318
    چہار جانب کے" ترین" میں احباب گھوم پھر لیے صرف "جہانگیر" ترین ہی رہ گیا ہے ۔
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زیک بھائی! اس معاملے میں اپنا "حدود اربعہ" نسبتاَ محدود ہی ہے۔

    مشرقی ترین تو یقیناََ شنگھائی ہے۔

    اور مغربی ترین شکاگو۔

    شمالی ترین میں نیاگرا سب سے اوپر ہے۔ اس کے بعد ڈیٹرائٹ، استنبول اور پھر بیجنگ ایک ایک ڈگری کے فرق کے ساتھ تقریباََ نزدیک نزدیک ہی ہیں۔ ویسے شمالی امریکہ کی زیادہ تر فلائٹس تو قطبِ شمالی کے قریب سے ہی گزرتی ہیں۔

    جنوبی ترین میں پرفارمنس سب سے پھسڈی ہے۔ یعنی فقط کراچی تک ہی۔ ایئرپورٹ کی حد تک ابوظہبی شاید کچھ مزید جنوب میں ہے۔ اس ضمن میں بہتری لانے کی اشد ضرورت ہے۔ (اگلا ممکنہ پلان یعنی خیالی پلاؤ)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اتنا بھی کم نہیں ہے۔ جہاز شامل نہیں کرنے۔ ائرپورٹ سے باہر نکلنا لازم ہے۔

    شمال ترین: 43.1 ڈگری شمال۔ نیاگرا
    جنوب ترین: 24.9 ڈگری شمال۔ کراچی
    مشرق ترین: 121.5 ڈگری مشرق۔ شنگھائی
    مغرب ترین: 87.7 ڈگری مغرب۔ شکاگو

    اکثر لوگ جنوب میں کم گئے ہیں۔

    اگر اس سے چار پوائنٹ بنا کر زمین کے رقبے کے حساب سے دیکھا جائے تو بنتا ہے:

    7.6 فیصد
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخری تدوین: ‏اگست 28, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    انٹارکٹیکا؟ ارجنٹینا یا چلی؟ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ؟ جنوبی افریقہ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,693
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عثمان آپ بتائیں چاروں سمتوں میں کہاں کہاں تک گئے؟
     

اس صفحے کی تشہیر