1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2015

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اس لڑی میں آپ نے بتانا ہے کہ آپ دنیا کے کس کس کونے تک سفر کر چکے ہیں۔ عرض بلد اور طول بلد (latitude اور longitude) کی کس انتہاء تک جا چکے ہیں۔

    Latitude: شمال اور جنوب میں کہاں تک گئے؟

    Longitude: مشرق اور مغرب میں کہاں تک سفر کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 6
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخری تدوین: ‏جنوری 5, 2015
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    1. 3.1357° N, 101.6880° E
      کوالا لمپور
    2. 48.1333° N, 11.5667° E
      1. میونخ
      1. 53.5653° N, 10.0014° E
        ہیمبرگ

      1. 51.4333° N, 5.4833° E
        آئینڈ ھوون، دی نیدرلینڈز
      1. 51.5072° N, 0.1275° W
        لندن، یو کے


      1. 52.3667° N, 4.9000° E
        ایمسٹرڈیم ، دی نیدرلینڈز
      1. 50.8500° N, 4.3500° E
        برسلز، بیلجیم


      1. 49.6000° N, 6.1167° E
        لکسمبرگ
      1. 52.5167° N, 13.3833° E
        برلن، جرمنی


      1. 49.4500° N, 11.0833° E
        نیورمبرگ، جرمنی


      1. 50.1167° N, 8.6833° E
        فرینکفرٹ، جرمنی
      1. 52.0833° N, 4.3167° E
        دی ہیگ، ،دی نیدرلینڈز


      1. 1.3000° N, 103.8000° E
        سنگاپور
      1. 22.2670° N, 114.1880° E
        ہانگ کانگ


      1. 14.5833° N, 120.9667° E
        منیلا، فلپائن
      1. 13.7500° N, 100.4667° E
        بنگ کاک، تھائی لینڈ


      1. 21.4167° N, 39.8167° E
        مکہ، سعودی عرب
      1. 24.4667° N, 39.6000° E
        مدینہ، سعودی عرب


      1. 24.4667° N, 54.3667° E
        ابو ظہبی، یو اے ای
      1. 2.2000° N, 102.2500° E
        ملاکا، ملیشیا
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    شمال ترین: 53.5653° شمال: ہیمبرگ
    جنوب ترین: 1.3000° شمال: سنگاپور
    مشرق ترین: 120.9667° مشرق: منیلا، فلپائن
    مغرب ترین: 0.1275° مغرب: لندن، یو کے
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,049
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب بھی کیا منامہ میں ہیں ؟
     
  7. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,049
    موڈ:
    Busy
    نہیں، یہ بیس بائیس سال پرانی بات ہے۔ صرف چند دن کے لئے گیا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شمال ترین: 55.75 ڈگری شمال ماسکو، روس
    جنوب ترین: 24.95 ڈگری شمال، دبئی، عرب امارات
    مشرق ترین: 74.53 ڈگری مشرق، سیالکوٹ، پاکستان
    مغرب ترین: 11.56 ڈگری مشرق میونخ، جرمنی
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 8, 2015
    • معلوماتی معلوماتی × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,586
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شمال ترین:
    - کراچی۔


    جنوب ترین:
    کراچی۔


    مشرق ترین
    - کراچی۔


    مغرب ترین:
    - کراچی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 14
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شمال ترین: 34.330792, 73.197487 مانسہرہ

    جنوب ترین: 24.825951, 66.944137 کراچی

    مشرق ترین: 5.530295, 95.279576 انڈونیشیا

    مغرب ترین: چار جگہوں میں سے ناجانے کونسا ہے !!!
    6.304303, -10.812809 مونروویا - لائیبریا
    18.055247, -15.992995نواکشوط - ماریطانیہ
    33.985030, -6.855718 کاسابلانکا - مراکش
    52.371304, 4.901598 ایمسٹرڈیم - ہالینڈ



     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    شمال ترین: 52 ڈگری شمال: ایمسٹرڈیم
    جنوب ترین: 5۔5 ڈگری شمال انڈونیشیا
    مشرق ترین: 95 ڈگری مشرق انڈونیشیا
    مغرب ترین: 10.8 ڈگری مغرب مونروویا لائبیریا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لائیبریا تو مغرب ماننے والی بات ہوئی کہ جس طرف سے سورج بلند ہوتا تھا اس طرف منہ کر کے نماز پڑھا کرتے تھے، لیکن انڈونیشیا دونوں طرف کیسے ہو گیا ؟ سمجھائیں بھی نا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عرض بلد اور طول بلد دیکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    آخری تدوین: ‏جنوری 18, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  15. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    جنوب ترین میں کچھ مشکل ہے۔
    زیک ایک نظر دیکھ لیں، حیدرآباد کا مقام صحیح ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    حیدرآباد 17 ڈگری شمال میں واقع ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    دیکھا جائے تو جنوب میں حیدرآبا د سے آگے ہم نے سفر ہی نہیں کیا :)
    یعنی جنوب میں ہمارا سفر ہوا ہی نہیں اب تک :)
     
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    جنوبی نصف کرہ میں کم لوگوں نے سفر کیا ہے کہ زیادہ تر آبادی شمالی نصف کرہ میں رہتی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
  19. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    ٹرنٹو، البرٹا۔ گجرات ۔ لالہ موسہ چکوال اسلام اباد لاہور سیالکوٹ
     
  20. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
     

اس صفحے کی تشہیر