اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

زیک

مسافر
اگست ستمبر میں تو کوئی ارادہ نہیں ہے البتہ سال کی آخری سہ ماہی بارے غور ہو رہا ہے چند پلان پر۔
 

عرفان سعید

محفلین
بس جی مصروفیات کی وجہ سے سٹی ہی گم ہے، تو ہم بھی سٹی کے ساتھ ساتھ گم بلکہ گم صم ہیں۔ تاہم گمشدگی کا یہ عارضہ عارضی ہے اور انشاءاللہ جلد ہی پھر سے دھماچوکڑی مچائی جائے گی۔
کہیں تو یہاں سے آپ کو باجا ہی نہ روانہ کر دوں۔
 
Top