اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

کیا آپ اس اجتماع میں شریک ہونگے۔۔؟؟

  • جی ہاں

    Votes: 4 28.6%
  • جی نہیں

    Votes: 10 71.4%

  • Total voters
    14
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
تو جی ملاقات طے ہوئی۔ اتوار صبح آٹھ سے نو کے درمیان ہم لوگ ۱۲۰ ٹیمپل روڈ لاہور بمقام یاسر الیکٹرونکس اکٹھے ہونگے ان شاء اللہ آنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں اور کل شام تک مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ فرما لیں۔ حسب وعدہ اگر ایک بندہ بھی ہوا تو میٹنگ ہوگی ۔ یعنی کوئی نہ آیا تو میں خود تو ہوں ہی اور میرے پاس میرا رابطہ نمبر موجود ہے۔ اگر کسی اور نے آنا ہے تو آج اور کل کا دن ہےسوچنے کے لیئے۔ شکریہ
فاصلۂ بعید مابدولت کے شوق ملاقات میں قدغن ناگزیر ثابت ہورہی ہے وگرنہ مابدولت ' ایک بار دیکھا ہے ، دوسری بار دیکھنے کی ہوس ہے ' کہ مصداق لاہور اور اس کے گردونواح کے محفلین سے شرف ملاقات کو اپنے تئیں باعث مسرت و افتخار گردانتے ۔ :):)
 

اکمل زیدی

محفلین
تو جی ملاقات طے ہوئی۔ اتوار صبح آٹھ سے نو کے درمیان ہم لوگ ۱۲۰ ٹیمپل روڈ لاہور بمقام یاسر الیکٹرونکس اکٹھے ہونگے ان شاء اللہ آنے والے حضرات سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کا خیال رکھیں اور کل شام تک مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ فرما لیں۔ حسب وعدہ اگر ایک بندہ بھی ہوا تو میٹنگ ہوگی ۔ یعنی کوئی نہ آیا تو میں خود تو ہوں ہی اور میرے پاس میرا رابطہ نمبر موجود ہے۔ اگر کسی اور نے آنا ہے تو آج اور کل کا دن ہےسوچنے کے لیئے۔ شکریہ
پھر فیصل بھائی آپ نے اس دعوت کو پورا کیا یا نہیں ؟
 
اپنے کھانے کا ذکر کیا کرنا۔ ایک ساتھی کے ساتھ پروگرام بنا تھا جس کا مکمل ہونا اب پھر کسی وقت پر طے ہے تکمیل پر روداد بیان ہوگی۔ آن لائن واقفیتوں میں لوگ حساس بھی ہوتے ہیں اور محتاط بھی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اپنے کھانے کا ذکر کیا کرنا۔ ایک ساتھی کے ساتھ پروگرام بنا تھا جس کا مکمل ہونا اب پھر کسی وقت پر طے ہے تکمیل پر روداد بیان ہوگی۔ آن لائن واقفیتوں میں لوگ حساس بھی ہوتے ہیں اور محتاط بھی
دو لوگ تھے جنااب۔ ایک میں اور عاطف ملک ۔ ان شاء اللہ دوبارہ پروگرام بنائیں گے۔
 
Top