تعارف میرا نام صدف رباب ہے . حال ہی میں میں نے بی۔ایس آنر زوالوجی کیا ہے

صدف رباب

محفلین
میرا نام صدف رباب ہے اور حال ہی میں میں نے بی۔ایس آنر زوالوجی کی ڈگری مکمل کی ہے . اپنے کالج اور بعد ازاں یونیورسٹی میں غزل لکھنے اور بیت بازی میں پوزیشن ہولڈر رہی ہوں . شاعری غالباً ساتویں جماعت سے کر رہی ہوں .
 
شکریہ ..
یونیورسٹی آف وٹرنری اینڑ اینیمل سائینسز لاہور سے .. آگے اب انشاءاللّه قانون کی تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ ہے .
میری ایک دوست ہے وہاں سے. عادلہ!
آپ بتائیے کہ بی ایس زوولوجی کے بعد قانون کی تعلیم کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟
 

صدف رباب

محفلین
میری ایک دوست ہے وہاں سے. عادلہ!
آپ بتائیے کہ بی ایس زوولوجی کے بعد قانون کی تعلیم کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟
جی آپ کہہ رہی ہیں تو یقیناُ ہوں گی ..
تعلیم ..یعنی علم حاصل کرنا .
سائنس کا کر چکی جہاں تک برداشت ہوا اب آگے چاہتی ہوں قانون کی تعلیم حاصل کروں ساتھ ادبی تعلیم سے بھی وابستہ رہوں .. یوں کہہ لیں کہ ادبی تعلیم کے لئے قانون کی تعلیم کو ساتھ مربوط کیا ہے
 
Top