عرفان سعید

  1. جاسمن

    مبارکباد عرفان سعید کے اردو محفل پہ نو سال

    عرفان سعید کی بات ہو تو ایک ایسے سائینس دان کا تصور ذہن میں آتا ہے جو خوردبین پہ سر جھکائے نجانے کیا اور کتنی دیر سے دیکھ رہا ہو۔ مثبت اندازِ فکر رکھنے والے، ذہین و فطین، حاضر جواب، شگفتہ و تعمیری مزاج رکھنے والے عرفان سعید سائینس دان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین باورچی اور کیمرہ مین بھی ہیں۔...
  2. رباب واسطی

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    ہم بچپن سے سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ ط سے طوطا ہوتا ہے لیکن آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام خبرزار (آپ چینل) کے سیکشن فرنگِ آصفیہ میں نیا شوشہ چھوڑ دیا کہ ط سے طوطا نہیں بلکہ ت سے توتا ہوتا ہے اردو محفل پر موجود اردودان و ماہرینِ اردو رہنمائی فرمائیں
  3. سحرش سحر

    غزل برائے اصلاح

    دل لگی اک سزا ہو گئ اپنےہی ہاتھوں فنا ہو گئی یہ پیری.....بعد از شباب زندگی کیسے سزا ہو گئی ناحق جو دی تھی مجھے تری بد دعا ہی دعا ہو گئ کڑی دھوپ میں اے مطلب پرست تری مطلب پرستی عیاں ہو گئ صدق نیت جوکر لی تو بس یوں سمجھو عبادت ادا ہو گئ ٹھوکر جو کھائی امیر شہر نے اہلیان شہر کو سزا ہو گئ...
  4. محمد حسن شہزادہ

    معزرت جون

    (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ) کیا کہا بھوک لگی تھی تمہیں اس کا مطلب اکیلے پیزا کھا لیا تم نے کیا کہا امی تم سے بہت خوش ہیں اس کا مطلب آج فرش چمکا لیا تم نے کیا کہا وزن بہت کم ہو گیا ہے اس کا مطلب مہینے بعد نہا لیا تم نے کیا کہا رنگ کالا ہو گیا ہے اس کا مطلب فیشل کرا لیا تم نے کیا...
  5. امن وسیم

    مطالعہ سیرت کی تین جہتیں

    *مطالعۂ سیرت* ( طالب محسن ) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ، بالعموم، دو جہتوں سے کیا جاتا ہے۔ ایک جہت مطالعہ میں ، قاری، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کام اور کارناموں کا مطالعہ کرتا ہے، اور ان کی عظمت کے اعتراف اور خراج تحسین کے کلمات زبان پر لاتا ہے۔ اس جہت کو پسند کرنے والے لوگوں کو آپ...
  6. ص

    تعارف میرا نام صدف رباب ہے . حال ہی میں میں نے بی۔ایس آنر زوالوجی کیا ہے

    میرا نام صدف رباب ہے اور حال ہی میں میں نے بی۔ایس آنر زوالوجی کی ڈگری مکمل کی ہے . اپنے کالج اور بعد ازاں یونیورسٹی میں غزل لکھنے اور بیت بازی میں پوزیشن ہولڈر رہی ہوں . شاعری غالباً ساتویں جماعت سے کر رہی ہوں .
Top