پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

جاسم محمد

محفلین
تحریک انصاف کی جیت کے ساتھ ایک بڑی تبدیلی۔ حکومت میں پڑھا لکھا طبقہ بڑی تعداد میں آیا ہے
38134369_10155952079064527_5983730986335076352_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
معروف کھلاڑیوں اور اداکاروں کی شمولیت سے خان صاحب کی شہرت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سارک کے سربراہان کے ساتھ شاید ایسا نہ ہوتا۔
 
Top