سیاسی چٹکلے اور لطائف

محمد وارث

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہا، درست۔
ویسے وہ ذرا خواجہ بمقابلہ ڈار، میں پھنسے ہوئے 7ہزار ووٹ تو کلیئر کروا دیں ذرا۔
:)
اوہ۔ یہ تو واقعی بہت برا ہوا۔ سات ہزار ووٹس رجیکٹ ہو جانا اچھی خاصی شرح ہے۔

میرے خیال میں یہاں لبیک والے عثمان ڈار کی ہار کا سبب بنے ہیں، دس ہزار ووٹس ہیں لبیک کے امیدوار کے۔
 
نئے پاکستان خوشی خوشی سب آ تو گئے ہو، اب پرانے پاکستان والے کام نہ کرنا، مطلب آج جمعہ ہے ناں !
مسجد سے واپسی پہ اپنے ہی جوتے لیکر آنا یاد سے ، ناک نہ کٹوا دینا پہلے ہی دن ۔
 

یاز

محفلین
IMG-20180727-_WA0006.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top