سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
37913762_10155276612751895_6783201275463860224_n.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین

مجھے یہ شخص بالکل پسند نہیں ۔

شاید اس لئے کہ یہ لیفٹ ونگ کا ہے اور میں رائٹ کا۔

لیکن اس کے علاوہ ، اس لئے بھی کہ یہ لیفٹ ونگ کے بھی بدترین لوگوں میں سے ایک ہے اور اپنی بات منوانے کے لئے دین و مذہب کی توہین بھی اس کے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
 
عمران خان اور پنکی پیرنی دونوں سوچ رہے ہیں۔ کہاں پہ رہنا ہے؟
وزیراعظم ہاؤس میں کوئی وزیراعظم مدت پوری نہیں کرتا اور بنی گالہ میں کوئی بیوی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top