سیاسی چٹکلے اور لطائف

سید عمران

محفلین
Dj_A3h_LW0_AAu_F8_G.jpg

سائین کرو بھئی، رزلٹ ہم بھر لیں گے۔
 

یاز

محفلین
عمران خان: سب سے پہلے میرا اور میرے وزراء کا احتساب ہو گا۔
(سامنے بیٹھا جہانگیر ترین قہقہہ لگاتا ہے، پھر منظر بدل جاتا ہے)
 

جان

محفلین
مورخ لکھے گا کہ الیکشن 2018 میں ایک مبینہ شرابی نے ایک مولانا کو ہرا دیا۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
میں نے کتاب عمران ہاشمی پر لکھی تھی۔
پرنٹنگ کی غلطی سے عمران خان لکھا گیا۔
معافی چاہتی ہوں۔
(ریحام خان )
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top