سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
نواز شریف کو ووٹ دینا انڈیا کو ووٹ دینا ہے-:-(

یہ بیانیہ کافی مقبولیت کافی بڑھ چُکی ہے،جو کہ تشویشناک سے بھی آگے کی صورتحال ہے- :(
یہ کافی حد تک انڈیا میڈیا کا قصورہے۔مسلسل عمران کے خلاف اور نواز شریف کے حق میں خبریں بنا رہا ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ آج ﮐﺎﭨﻦ ﮐﺎ ﭼﭩﺎ ﺳﻮﭦ ﺍﻭﺭ ﭘﺸﺎﻭﺭﯼ ﺟﻮﺗﺎ
ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺻﺒﺢ 8 ﺑﺠﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﭘﯽ ﮐﺮ۔۔۔

ﺟﮩﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮩﮯ ﮔﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﮩﺮ ﻟﮕﺎئیں گے

*شادی شدہ افراد کااعلامیہ جاری !*
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ZwO26wo.jpg

بابا جی نے تو موٹر سائیکل کو ہی شیر بنا دیا ہے
افف! کوئی حال نہیں ہم تو شخصیت پرستی سے ہی باہر نہیں نکلتے
 
ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ آج ﮐﺎﭨﻦ ﮐﺎ ﭼﭩﺎ ﺳﻮﭦ ﺍﻭﺭ ﭘﺸﺎﻭﺭﯼ ﺟﻮﺗﺎ
ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺻﺒﺢ 8 ﺑﺠﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﭘﯽ ﮐﺮ۔۔۔

ﺟﮩﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮩﮯ ﮔﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﮩﺮ ﻟﮕﺎئیں گے

*شادی شدہ افراد کااعلامیہ جاری !*
حالانکہ زیادہ تر اس سے الٹ ہوتا آیا ہے! :)
 
زیک

مسافر
ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ آج ﮐﺎﭨﻦ ﮐﺎ ﭼﭩﺎ ﺳﻮﭦ ﺍﻭﺭ ﭘﺸﺎﻭﺭﯼ ﺟﻮﺗﺎ
ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ﺻﺒﺢ 8 ﺑﺠﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﭘﯽ ﮐﺮ۔۔۔

ﺟﮩﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮩﮯ ﮔﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﮩﺮ ﻟﮕﺎئیں گے

*شادی شدہ افراد کااعلامیہ جاری !*
ہماری طرف تو مردوں اور خواتین کی پارٹی سپورٹ میں کافی زیادہ فرق ہے
 
یہ کافی حد تک انڈیا میڈیا کا قصورہے۔مسلسل عمران کے خلاف اور نواز شریف کے حق میں خبریں بنا رہا ہے۔
انڈیا سے زیادہ خبریں سوشل میڈیا پر بنی ٹیبل سٹوریز ہیں۔
باقی جس طرح یہاں ہم ہر ملک کے انتخابات پر تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں، اور کسی کی فیور کرتے ہیں، تو دیگر ممالک میں بھی یہی ہوتا ہے۔ کوئی کسی کو اور کوئی کسی کو سپورٹ کر رہا ہوتا ہے۔ مگر یہ حکومتی سطح پر نہیں، بلکہ ذاتی رائے ہوتی ہے۔ میں ذاتی طور پر انڈیا کے کچھ احباب کو جانتا ہوں، جو عمران خان کو جیتتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔ :)
 
یاز

نیز یہ کہ دنیا بھر میں لوگ دوسرے ممالک کے انتخابات پہ نظر رکھتے ہیں اور ممکنہ نتائج کے حساب سے اپنی رائے بناتے ہیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے پاکستان میں ہیلری کلنٹن کی حمایت زیادہ تھی، تو اس کا یہ مطلب تو نہ ہوا کہ ہیلری پاکستانی ایجنٹ ہے۔
 
اس کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے کہ سطحیت کا کوئی علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا۔ اور اس بیماری کا سب سے بڑا ذریعہ آج کل سوشل میڈیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top