سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
۔----------------
چٹکلہ لوڈنگ

ایدھر ہی جی بس چٹکلے لوڈنگ پر رکھے ہوئے ہیں-


ہاہاہا اک دن ہی اڑیکے چڑھا تھا-
نہیں تو یا گیڑی تیرا ای آسرا ای، زندہ باد !!


 
جمہوریت کے جنازے میں عوام کی بڑی تعداد متوقع۔ آخری دعا رات گیارہ بجے ہو گی۔
پاکستان میں سب ڈھیٹ ہیں۔ کوئی نہیں مرتا۔
سب اپنی اپنی اوقات پر خوش ہیں۔ صرف وقتی ابال ہوتا ہے۔ اسے مایوسی نہیں حقیقت کا ادراک سمجھا جائے۔
 

جان

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top