تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

ہادیہ

محفلین
آج کی تازہ خبر۔۔
اردو محفل کے چینل میں 420 سیکشن میں آپ کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔۔
ناظرین آپ کو بتاتے چلیں نیوز کاسٹر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث دو عدد انجیکشن لگوانے پڑے۔۔ اس لیے آج کی ہیڈ لائنز میں تاخیر ہوسکتی ہے۔۔ ہم ایک بار پھر سے بتادیں کہ نیوز کاسٹر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہیڈ،لائنز میں تاخیر ہوسکتی ہے۔۔ لیکن چنتا کرنے کی کوئی بات نہیں ۔۔ آپ تب تک ہمارے کیمرہ مین جو کہ رپوٹر بھی بنے ہوئے ہیں ۔۔ان کا سر کھا سکتے ہیں ۔۔:p
برائے مہربانی نیوز چینل کو گپ شپ کارنر بنانے سے پرہیز کریں۔۔ :p
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
سید عمران
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
ہادیہ
یاز
عظیم
م حمزہ
فہد اشرف
جاسمن
لاریب مرزا
عبداللہ محمد
زیک
نبیل
محمد خلیل الرحمٰن
محمد وارث
اے خان
یہ تمام معززمحفلین محفل کے 2 لاکھ مراسلوں کا ہدف حاصل کرنے میں اپنے تعاون کی یقین دہانی کروا دیں تو بلےبلے ہو جائے ۔یومیہ 50 سے 100 مراسلے پوسٹ کرنے کا ٹارگٹ بنالیں ۔اس کے علاوہ جن محفل کا نام اس فہرست میں نہیں تو وہ یہ نہ سوچیں کہ ہدف پورا ہونے کی ذمے داری سے برالذمہ ہیں ۔محفل سب کی ہے اور ہم سب کو اس کی تعمیر ترقی کے لیے کوشش کرنی ہے ۔
بالکل، ہماری بھی یہی کوشش ہے کہ مطلوبہ ہدف تک جلد از جلد پہنچا جا سکے۔ یومیہ سو مراسلے ارسال کرنے کے لیے ذہن میں ایک خاکہ بنا لیں کہ کون کون سے دھاگے میں کتنے مراسلے روزانہ کی بنیاد پر ارسال کرنے ہیں۔ جیسا کہ ہم سوچ رہے ہیں کہ کم از کم پانچ اشعار روزانہ "آپ کے پسندیدہ اشعار" میں پوسٹ کیے جائیں۔ اسی طرح مختلف سلسلوں میں اپنا حصے کے مراسلہ جات روزانہ کی بنیاد پر ضرور ارسال کیے جائیں۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
سید عمران
فرقان احمد
محمد تابش صدیقی
ہادیہ
یاز
عظیم
م حمزہ
فہد اشرف
جاسمن
لاریب مرزا
عبداللہ محمد
زیک
نبیل
محمد خلیل الرحمٰن
محمد وارث
اے خان
یہ تمام معززمحفلین محفل کے 2 لاکھ مراسلوں کا ہدف حاصل کرنے میں اپنے تعاون کی یقین دہانی کروا دیں تو بلےبلے ہو جائے ۔یومیہ 50 سے 100 مراسلے پوسٹ کرنے کا ٹارگٹ بنالیں ۔اس کے علاوہ جن محفل کا نام اس فہرست میں نہیں تو وہ یہ نہ سوچیں کہ ہدف پورا ہونے کی ذمے داری سے برالذمہ ہیں ۔محفل سب کی ہے اور ہم سب کو اس کی تعمیر ترقی کے لیے کوشش کرنی ہے ۔
مجھے تو اس سے معاف ہی رکھیں نقیبی صاحب، دو ملین میں سے اگر دو چار پانچ سات سو یا دو چار ہزار بھی کم ہوئے تو میں گزارہ کر لوں گا، فکر کی کوئی بات نہیں۔ :)
 
مجھے تو اس سے معاف ہی رکھیں نقیبی صاحب، دو ملین میں سے اگر دو چار پانچ سات سو یا دو چار ہزار بھی کم ہوئے تو میں گزارہ کر لوں گا، فکر کی کوئی بات نہیں۔ :)
ارے، ایسی بھی کیا بات۔ نقیبی صاحب پر اعتماد کریں، میرے علاوہ آپ کے حصہ کے سو بھی اپنے ذمہ لے لیں گے۔
 
مجھے تو اس سے معاف ہی رکھیں نقیبی صاحب، دو ملین میں سے اگر دو چار پانچ سات سو یا دو چار ہزار بھی کم ہوئے تو میں گزارہ کر لوں گا، فکر کی کوئی بات نہیں۔ :)
قبلہ آپ کا شفقت بھرا ساتھ ہے ہمارے ساتھ ، ان شاء اللہ سالگرہ کے اختتام پر دو چار پانچ سات سو یا دو چار ہزار مراسلے دوملین سے اوپر ہی ہوں گے ۔
 
محمد وارث

لائبریرین

م حمزہ

محفلین
ایک لڑی کھول لیں جس میں 17 ہزار تک گنتی لکھنی ہو :LOL::LOL:
ایسا ایک کھیل ہوتا ہے۔ کہ کمنٹ میں الگ الگ 1 سے 10 تک گنتی لکھیں۔ اگر کسی نے مستقل 1 سے 10 تک گنتی لکھ لی، اور درمیان میں کسی دوسرے کا کمنٹ نہ آئے تو وہ جیت جاتا ہے۔ :p
 
ایسا ایک کھیل ہوتا ہے۔ کہ کمنٹ میں الگ الگ 1 سے 10 تک گنتی لکھیں۔ اگر کسی نے مستقل 1 سے 10 تک گنتی لکھ لی، اور درمیان میں کسی دوسرے کا کمنٹ نہ آئے تو وہ جیت جاتا ہے۔ :p
جب سبھی سوئے ہوں اور کوئی اٹھ کر جیت جائے تو بس سلسلہ ختم؟
 
نور وجدان

لائبریرین
اسکا طریقہ: دس ٹیبز کھولیں کے ہر ٹیب میں اک سے دس تک لکھتے یکے بعد دیگرے پوسٹ کردیں یا مختلف براؤزر اور موبائل کا استعمال اس سے بھی موثر ہے
 
میں بھی یہی سوچ رہی تھی ویسے! اس طرح تو آج ہی ہدف پورا ہوجائے گا۔ ویسے پڑھنے والے اسے محفل میں معیار کی بجائے مقدار پر زور نہ خیال کرنے لگیں۔۔۔
جی۔ اس بات کا خیال رکھنے کی اپنی جگہ ضرورت ہے کہ ایسا نہ ہو کہ سالگرہ کے بعد سنجیدہ افراد کو واپس لانے کی مہم چلانی پڑے، کہ ہمارا کھیل ختم ہو چکا ہے۔ آ جائیے۔
 
فہد اشرف

محفلین
ایسا ایک کھیل ہوتا ہے۔ کہ کمنٹ میں الگ الگ 1 سے 10 تک گنتی لکھیں۔ اگر کسی نے مستقل 1 سے 10 تک گنتی لکھ لی، اور درمیان میں کسی دوسرے کا کمنٹ نہ آئے تو وہ جیت جاتا ہے۔ :p
یا ایک ایک حرف کمنٹ کر کے اپنا نام بنائیں اس طرح کی تسلسل نہ ٹوٹنے پائے۔
اچھے دنوں میں یہ مقابلہ کئی جیتا ہے :p
 
Top